اشاعتیں

جولائی, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ

 *بسم الله الرحمن الرحيم.                               ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* کائنات حیران ہے  فرشتے حیران ہیں  اہلِ ایمان حیران ہیں  کہ تیرہ چودہ سال کی عمر میں شادی ہوئی میکے جاتے ہوئے  اتنی بڑی چادر لپیٹتی تھیں کہ سیدہ ام المومنین عائشہ صدیقہ (رضی اللہ عنہا) فرماتی ہیں کہ چال سے پتہ چلتا تھا کہ کون تشریف لا رہی ہیں چال سرکار دوعالم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) سے ملتی تھی والد کا بے پناہ پیار ملا ماں بچپن میں چل بسیں حیا اتنا کہ یہودی اور عیسائي بھی سر جھکا لیتے کم عمری میں شادی کم عمری میں اولاد جوانی میں وفات قرآن کی حافظہ تھیں ہر رات قرآن پاک  ختم فرماتیں اور روتیں  یا اللہ تو نے راتیں چھوٹی کیوں بنائیں میری عبادت پوری نہیں ہوتی والی کائنات (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کی لاڈلی بیٹی چکی پیستے ہاتھوں پر چھالے غربت آخری درجے کی حسنین کریمین (رضی اللہ عنہما) کی عمروں میں بہت کم فرق دنیا میں جنت کی بشارت  نہ صرف بشارت  بلکہ ف...

اسلا میں پردے کا حکم

 *پردہ دو طرح کا نہیں ہوتا* *1: عام پردہ ❌* *2: شرعی پردہ ❌* *پردہ صرف ایک ہی قسم کا ہے اور وہ ہے شرعی پردہ ہمارا دین اسلام ہمیں شرعی پردے کا حکم دیتا ہے اور ہمیں یہ شرعی پردہ تمام نا محرم سے کرنا ہے*🚫 *حجاب میں نمود و نمائش نہ ہو جو دیکھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرے برقعہ ٹائٹ نہ ہو جس سے آ پکے خدوخال واضح ہو*🚫 *ایڑی والی جوتی کی ٹک ٹک کی آواز غیر محرم کے کانوں تک نہیں جانی چاہیے*🚫🔔 *آنکھوں👀 پہ بہت زیادہ میک اپ نہیں کریں جس سے غیر محرم متوجہ ہو اور اس کی نظر آپ پہ ہی ٹھر جائے🚫*  *راستے میں چلتے ہوئے اپنی نظر کی حفاظت کیجئے*👉🏻🚫 *اپنی نظر جھکا کر رکھیں کوشش کریں کسی نا محرم پہ نظر نہ پڑے*🚫 *سر کے اوپر اونچا جوڑا بنانا گناہ ہے ایسا جوڑا جیسے بختی اونٹ کی کوہان ہو لہذا اس سے خود بھی بچا جائے اور دوسروں کو بھی بچایا جائے*🚫 🚫 *حجاب سادہ ہو چال میں عاجزی ہو* *زمین پر زور زور سے پاؤں مارتے ہوئے نہ چلیں ❌* *کون کون آ ج سے صرف اللّٰه پاک کی رضا کیلئے اور اللّٰه پاک کا حکم ربی مان کر پردہ سٹارٹ کرے گا؟ سوچیئے گا نہیں اپنے رب کے حکم پر لبیک کہ دیجئے آئیں سب مل کر جنت الفردوس...

*نئے سال کا آغاز*

 🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️                                                  _بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ_   _السَّـلَامُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُة_               *نئے سال  کا آغاز* ✍🏻وقت ایک ایسا نایاب سرمایہ ہے اسے خرچ کریں،یا نہ کریں لیکن یہ انمول خزانہ ہاتھ سے نکلا چلا جاتا ہے  *نیا سال اللہ  تعالی کی طرف سے ایک بہترین موقع ہے..* کہ ہم اپنے پچھلے سال کا جائزہ لیں اور آنے والے سال کی پلاننگ کریں.. 💬اُمت مسلمہ کے سال نو کا آغاز محرم الحرام سے ہوتا ہے.. جب سے دنیا بنی تب سے اللہ تعالی نے چار (4) مہینوں کوحُرمت والا بنایا ہے۔ *"محرم الحرام"* بھی انہی چار ماہ میں سے ایک ہے لہٰذا اسکے تقدس اور حرمت کا خیال رکھئے... یاد رکھیں   *محرم الحرام کو اللہ تعالی نے اپنا مہینہ کہا ہے۔۔* 💬 نئے سال کی ابتدا ماہ حرمت سے ہو رہی ہے لہذا  کچھ نیکیوں کا آغازمضبوط ارادہ کے...

غسل کا طریقہ

 🌹🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌹🌹  ان شاء اللہ عزوجل آج ہم غسل کرنے کی احتیاط اور غسل کا طریقہ پڑھیں گے  ان شاء اللہ🌼 رسول اللہ ﷺفرماتے ہیں ”جو شخص غسل جنابت میں ایک بال کی جگہ بے دھوے چھوڑے گا اس کے ساتھ آگ سے ایسا ایسا کیا جاے گ“ا یعنی عذاب دیا جاے گا 💐 🌸غسل کا طریقہ 🌸 🌻بغیر زبان  ہلاے دل میں اس طرح نیت کیجیے کہ میں پاکی حاصل کرنے کے لیے غسل کرتی ھوں🌻 💐پہلے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین تین بار دھویے پھر استنجے کی جگہ دھویے خواہ نجاست ھو یا نہ ھو پھر جسم پر اگر کہیں نجاست ھوتو اس کو دور کیجیے 🌻 🌸پھر نماز سا وضو کیجیےاگر پاوں رکھنے کی جگہ پر پانی جمع ھے تو پاوںنہ دھویے اگر زمین سخت ھے جیسا کہ عموما آج کل کے غسل خانے ھوتے ھیں یا چوکی وغیرہ پر غسل کر رہیہیں تو پاوں دھو لیں 🌸 پھر بدن پر تیل کی طرح پانیچپڑ لیجے خصوصا سردیوں میں پھر تین بار سیدھے کندھےپر پانی بہایے پھر تین بار الٹے کندھے پر پھر سر پر اور تمام بدن پر تین بار🌸 🌸پھر غسل کی جگہ سے الگ ھو جایے اگر وضو کرنے میں پاوں نہیں دھوے تھےتو اب دھو لیجیے🌸 🌸تمام بدن پر ہاتھ پھیر  ...

🥀 _*ناخوش زندگی کا سبب بننے والی 3عادتیں

 🥀 _*ناخوش زندگی کا سبب بننے والی 3 عادتیں*_ 🥀 *1: ماضی و مستقبل کا سوچنا* ماضی میں گم رہنا اور اپنی ناکامیوں تکلیف دہ یادوں اور تنازعات کے بارے میں سوچتے رہنا آپ کو زندگی میں آگے بڑھنے سے روک سکتا ہے اسی طرح مستقبل کے بارے میں بہت زیادہ خواب دیکھنا بھی کوئی اچھی عادت نہیں اگر ہم خوش رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں حال میں زندہ رہنا سیکھنا چاہئے *2: کمالیت کی کوشش* خوشی ہر چیز میں کمال یا پرفیکٹ بن جانے سے نہیں ملتی دنیا میں کوئی بھی چیز مکمل نہیں تو پرفیکشن کی کوشش وقت اور توانائی کے ضیاع سے زیادہ کچھ نہیں ہر چیز میں پرفیکیٹ بننے کی کوشش آپ کی حالت قابل رحم بنا دیتی ہے اس سے آپ کا ذہن بھی متاثر ہوتا ہے اور خود اعتمادی بھی کم ہوجاتی ہے *3: اپنا اور دیگر افراد کا موازنہ* اپنی ذات کا دیگر افراد سے موازنہ بدترین عادات میں سے ایک ہے ہم اکثر ملازمتوں گھروں گاڑیوں رشتوں دولت کپڑوں اور دیگر متعدد چیزوں میں خود کا دیگر افراد سے موازنہ کرتے ہیں اس طرح ہم دیگر افراد کی کامیابی پر اپ سیٹ ہوجاتے ہیں اور حسد کا بھی شکار ہوجاتے ہیں یہ عادت آپ کو سوفیصد ناخوش بنادیتی ہے *نوٹ:* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچ...
 🥀 _*خوشگوار ازدواجی زندگی اور نسخے نبویﷺ*_ 🥀 ✦ نبیﷺ امی عائشہؓ کی ران پر سر مبارک رکھ کر سو جایا کرتے تھے (بخاری:334  سنن نسائی:338)  ✦  نبیﷺ گھر کے کام کاج میں اپنی بیویوں کا  ھاتھ بٹاتے تھے (بخاری:676) ✦ نبیﷺ اپنی بیویوں کی کڑوی کسیلی باتیں اور طرز عمل خندہ پیشانی سے برداشت کرتےتھے بخاری2581)  ✦  نبیﷺ امی عائشہؓ کو پیار سے عائش سے پکارتے تھے  (بخاری:3768)  ✦ نبیﷺ اپنی بیویوں کی بیماری میں بیمار پرسی کرتے تھے (بخاری:4141)  ✦ ایک مرتبہ ایک سفر میں آپﷺ کی بیویاں بھی آپ کے ہمراہ تھیں حدی خوان اونٹوں کو تیز تیز ہانکنے لگا تو آپ نے اسے حکم دیا آہستہ چلو آبگینے/شیشے ٹوٹنے نہ پائیں گویا آپﷺ نے عورتوں کی نرمی کے لیے آبگینے کا استعارہ استعمال کیا (بخاری:6149, 6161, 6210, 6211)  ✦ نبیﷺ جب گھر تشریف لاتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے تاکہ بیوی کے لیۓ باعث طہارت ہو (مسلم:591)  ✦ برتن میں جس جگہ امی عائشہؓ ہونٹ لگا کر پانی پیتیں آپﷺ بھی اسی جگہ ہونٹ مبارک لگا کر پانی پیتے (مسلم:692)  ✦ ایک مرتبہ عید کے دن نبیﷺ نے امی عائشہؓ کا دل بہلانے...

نفـــــــل روزہ*

●▬▬‍❖"══ஜ۩﷽۩ஜ‍══❖"▬▬●            *🌹نفـــــــل روزہ* *🌹 فرمان مصطفیﷺ* *"مجھے اللہﷻ پر گمان ہے کہ عاشوراء کا روزہ ایک سال قبل کے گناہ مٹا دیتا ہے"* *عاشورہ کا روزہ جب بھی رکھیں تو ساتھ ہی نویں یا گیارہویں محرم الحرام کا روزہ بھی رکھ لینا بہتر ہے* *🌹وظــــائــف محــــرم الحــــرام* *🌹محرم کی پہلی شب سے شـــب عاشــــورہ تک روزانہ بعد نماز عشاء ایک سو مرتبہ کلمــــہ توحیـــــد پڑھنا واسطے بخشش گناہ بہت افضل ہے۔* *🌹پہلی محرم الحرام سے شب عاشورہ تک بعد نماز عشاء اول آخر درود شریف کے ایک سو مرتبہ یہ دعا بھی پڑھنی افضل ہے* *🌹بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ اَللّٰھُمَّ لَا مَانَعَ لَمَا اَعْطَیْتَ وَلَا مُعْطِیَ لَمَا مَنَعْتَ وَلَا رَآدَّلَمَا قَضَیْتَ وَلَا یَنْفَعُ ذَالْجَدِّ (د پر زیر ہے) مِنْکَ الْجَدُّ* *🌹یوم عاشورہ کسی وقت باوضو ہو کر ستــــر مرتبہ پڑھے* *حَســــیْبِـــیَ الـــلّٰـــهُ وَنِعْـــمَ الْوَکِیْــــلَ* *مغفرت گناہ کے لیے یہ وظیفہ پڑھنا بہت افضل ہے۔* *📝 تحفہ آخرت / اوقات الصلوة* *❏❏❏❏┅╮      ❍♥️❍      ╭┅...

سیب سے علاج*

*سیب سے علاج*  🍎🍎🍏🍏🩺🩺🍏🍏🍎🍎   🍎 *سیب کو Apple بھی کہتے ہیں ۔* *بچے بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔*  🩺 *مشہور کہاوت ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے سے آپ ڈاکڑ سے دور رہیں گے۔*  🌼 *سیب کولیسڑول لیول کم کرتا ہے۔ سیب میں وافر مقدار میں فائبر پایا جاتا ہے جو دل کی شریانوں کو صحت مند رکھتا ہے دل کو طاقت دیتا ہے۔*   🌼 *اعصاب کی سوزش کو دور کرتا ہے۔*  🌼 *بھول جانے کی بیماری Elizmer*   *میں تحفظ فراہم کرتا ہے۔*  🌼 *سیب کھانے سے پتھریاں نہیں بنتیں بلکہ جو پتھری بن گئی ہے وہ ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاتی ہے۔*  🍎 *سیب کھانے سے موٹاپا بھی کم ہوتا ہے۔*  🌼 *جسم کے فاسد مادے خارج ہوتے ہیں ۔*  🌼 *سیب جگر کو تمام زہریلے مادوں سے پاک کرتا ہے۔*  🌼 *سیب کی تاثیر گرم تر ہوتی ہے۔*  🌼 *اس کے کھانے سے نیا خون بنتا ہے رنگت نکھرتی ہے۔*  🌼 *رخساروں میں سُرخی پیدا ہوتی ہے۔*  🌼 *سیب کا چھلکا وٹامن سے بھر پور ہوتا ہے اسلئے چھلکے سمیت کھائیں۔*  🌼 *سیب کھانے سے جسم میں چستی آتی ہے۔*  🦠 *پیٹ کے کیڑوں کے لیے مفید ہے۔*...

گرمیوں میں بھی گرم پانی سے نہانا کیوں مفید

 🫧🚿🫧🚿🫧🚿🫧🚿🫧 🚿 *گرمیوں میں بھی گرم پانی سے نہانا کیوں مفید؟* سردیوں میں گرم پانی سے نہانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا لیکن یہ بات کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ گرمیوں میں بھی گرم پانی سے نہانا صحت کے لیے بہت اچھا ہے۔  گرم پانی سے نہانے سے پٹھوں کا درد ختم ہوتا ہے اور اُنہیں سکون ملتا ہے، اس کے علاوہ موسم گرما میں جب آپ ایئر کنڈیشنر میں سوتے ہیں، تو آپ کو چھینکیں اور کھانسی آ سکتی ہے کیونکہ جسم کے درجہ حرارت میں اچانک کمی اور اضافہ ہو سکتا ہے لیکن اگر آپ گرم پانی سے نہائیں گے تو ان مسائل سے بھی چھٹکارا مل سکے گا۔ اس کے علاوہ ہر موسم میں گرم پانی کا شاور لینے کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔ 🚿 *گرم پانی کے شاور کے فوائد* :   🫧 *پٹھوں میں راحت* :  گرم پانی کا شاور آپ کو پٹھوں کے تناؤ کو کم کرنے اور جسم کو جوان کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ دن بھر، آپ کا جسم مختلف جسمانی حرکات کرتا ہے جس سے پٹھے سکڑ جاتے ہیں۔ گرم پانی سے نہانے سے آپ کے پٹھوں اور جوڑوں کو سکون ملتا ہے۔ لہٰذا، دن کے اختتام پر اور سفر سے واپسی کے بعد بھی گرم شاور کی انتہائی سفارش کی جاتی ہے۔ 🫧 *تناؤ کو دور کرتا ہ...

چاشت کی نماز

 *آج کی پیاری سنت* 〰〰〰🍄〰〰〰 *چاشت کی نماز* 〰〰〰🍄〰〰〰 🌼 چاشت کی نمازکا دوسرا نام *صلاةالضحی* ہے۔ *الضحی* کامطلب ہے *سورج کا چمک اٹھنا*☀ 🌼چاشت کاوقت ایک گھنٹہ سورج نکنے کے بعد زوال سے پہلے ہے۔ 〰〰〰🍄〰〰〰 *چاشت کی نماز کی فضیلت* 🔅طلوع آفتاب کےایک گھنٹہ بعد *4رکعت* نماز ادا کرنے سے *اللہ تعالی دن بھر کے تمام کام اپنے ذمہ لے لیتے ہیں*۔ 🔅اگر 4رکعت نہ پڑھ سکیں تو دو پڑھ لیں۔ 🔅نماز چاشت *2رکعت پڑھنے سے 360جوڑوں کا صدقہ ادا ہوجاتاہےاور تمام گناہوں کی مغفرت ہو جاتی ہے* 〰〰〰🍄〰〰〰 نوافل نمازوں کی بھی بہت اہمیت ہے۔اور ان کو ادا کرنے کا اجر بھی بےشمارہے۔ 🕋📿🕋 آپﷺسواری پہ سوار ہوکر بھی نفل پڑھ لیتے تھے۔ جب نماز شروع کرتے تو سواری کا رخ قبلہ کی طرف موڑ لیتے اس کے بعد سواری جہاں بھی جاتی، جس طرف بھی منہ ہوتا پڑھتے رہتے۔ اسی طرح ہم بھی سفر میں نفل ادا کرسکتے ہیں۔ 🕋📿🕋 📌 *عبادات جسم کی نعمتوں کا شکر ہے اور صدقہ بھی*📌 اگر کوئ مال کا صدقہ روزانہ نہیں دے سکتا یا اس کی مالی استطاعت کم ہے بہت تو *اللہ سبحان وتعالی نفلی نمازوں کے ادا کرنے سے صدقہ کااجر عطاکردیتے ہیں*۔ *سبحان اللہ* 🌹💖🌹 چھوٹی موٹی ...

درود پاک

 💕💌💕💌💕💌💕💌💕 *إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا* -------------- القرآن:بیشک اللہ اور ا س کے فرشتے نبیِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے رہتے ہیں ، اے ایمان والو! تم ( بھی ) اُن پر درود اور سلام بھیجا کرو سورة الا حزاب(۳۳) آیت ٥٦  اللَّهُمَّ صل وسلم و على نبيّنا مُحمد و على آل محمد -------------- 💕💌💕💌💕💌💕

ایک کا دس (بہترین تجارت)

 ایک کا دس (بہترین تجارت). دوپہر کے وقت مارکیٹ گیا تو ایک بابا جی زمین پر بالٹی اور لیموں لیے بیٹھے شکنجی بیچ رہے تھے۔ ارد گرد شکنجی اور جوس والی رہڑیاں تھیں جہاں رش تھا۔ میں نے ایک گلاس بنانے کا کہا تو معلوم ہوا کہ وہ بول نہیں سکتے اور سماعت سے بھی محروم ہیں۔ شکنجی پینے کے بعد میں نے حلق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا  " واہ ❤️ مزہ ہی آ گیا ۔۔ ٹھنڈا کر دیا" ۔ وہ خوش ہو کر میری طرف دیکھتے رہے۔ کتنے کا گلاس ہے ؟ انہوں نے کاغذ میرے سامنے کر دیا جس پر "تیس روپے" درج تھا۔ میں نے سو روپے دیئے اور چلا گیا۔ پیچھے آ کر میری کمر پر ہاتھ رکھ کر ستر روپے آگے بڑھا دیئے۔ میں نے کہا آپ رکھ لیں یہ آپ کے ہی ہیں۔ پہلے میری طرف پھر آسمان کی طرف دیکھا اور واپس چلے گئے ۔۔۔۔ کچھ دیر بعد گھر سے کچھ کپڑے آنے تھے میں وہ لینے گیا۔ کنڈیکٹر سے پیسے پوچھے تو کہنے لگا آپ اس بار ایسے ہی لے جائیں۔ مجھے حیرت ہوئی کیوں کہ پچھلی مرتبہ سامان کے تین سو روپے دیئے تھے۔ میرے زور دینے پر اس نے کہا آج مجھے کسی اور کا سامان لانے پر خاصے پیسے ملے ہیں۔ آپ کے سامان کے پیسے لینے کا دل نہیں میں خوشی سے کہہ رہا ہوں۔۔...

💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام_💕

🎀 *_السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته_‎*🎀    *_💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام_💕* *🎀 مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣) *🎀 غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣) *🎀 صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧) *🎀 خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣) *🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا* (ابوداؤد-٣٤٥) *🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا* (ابوداؤد-٣٤٥) *🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠) *🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥) *🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا* (ابوداؤد-٣٤٥) *🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥) *🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی  زیادہ سے زیادہ درود شریف (جو نماز میں پڑھتے ہیں وہ) پڑھنا* (مسلم-٩١٢) *🎀 سورہ الکہف پڑھنا* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)

اللہ تعالیٰ پر یقین کامل

 ✨🍧✨🍦✨🍧✨ *ہمارے آئیس کریم.... کے وعدے* ☀️ایک طرف چلچلاتی دھوپ تھی دوسری طرف بلبلاتی ہوئ  ڈیڑھ سالہ پوتی علیشا،جو شدید ترین غصے کا اظہار فرما رہی تھیں،کہ کار میں رکھے سودے میں سے واتر میلن ابھی کے ابھی اوپن کر کے کیوں نہیں دیا جاسکتا۔۔۔ 🌸سمجھنے کی عمر ہو بھی تو ان کا ایسا موڈ نہیں لگ رہا تھا تو سمجھانے میں وقت نہیں گنوایا کہ بیٹا دنیا ایک آزمائش کی جگہ ہے ہم پکنک پر نہیں آئے ہوئے کہ اتنا بڑا تربوز گروسری سٹور کے پارکنگ لاٹ میں آپ کے آنر میں ذبح کرنے کا بکھیڑا پھیلایا جائے ۔ 🌸سیٹ بیلٹ میں جکڑنے کو راضی نہیں تھیں،کیسے بھی کر کے ان کو فکس کیا کار گھر کی جانب روانہ ہوئ ساتھ ان کو  بہلایا بھی بہت کہ یہ والا پیکٹ کھول لو اس سے کھیل لو مگر ہر مشورے پر غم و غصے کے ساتھ احتجاج کا لیول بڑھتا ہی جا رہا تھا جو ان کی اماں کے کنٹرول سے بھی باہر جا رہا تھا، 🪄کہ اچانک دادا نے ایک پاسورڈ ادا فرمایا  *🍧آئسکریم*۔۔۔۔  ہمم معمہ فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آگیا، مزاحمت اور گولہ باری فوری بند کردی گئ البتہ تیور اب بھی خطرناک رکھے گئے،اتنے میں وہ دکان آگئ جہاں سے آئس کریم کی دس...
 🔥🔥🔥🔥 *گھر چھوٹے ہیں،گرمی ہے،بجلی نہیں،پانی نہیں،سکون نہیں*۔ 🔥🔥🔥🔥 👎🏻 *حکومت کا قصور،سسرال والوں کا قصور،سکول والوں کا قصور،بچوں کا آپ کی زندگی میں آجانا قصور*۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙏🏻 *مستقبل قریب میں بچوں کے اعصاب مضبوط،انہیں دل سے شکرگزار اور خوش دیکھنا چاہتے ہیں انہیں نڈر اور بہادر بنانا چاہتے ہیں تو خدارا ایسی باتیں کر کر کے  ان میں  سیلف پٹی ،بیزاری اور کدورت کے بیج بونے سے اپنی زبان اور رویوں کی حفاظت کیجئے،جیسے اپنے قیمتی زیورات کی ،راز کی حفاظت کرتے ہیں اس سے کہیں بڑھ کر؛ اور سوچنے والی بات ہے نا کہ ایسا کہنے سے بھلا کچھ بھی بدلا ہے ؟ یا بدل سکتا ہے* ؟  ۔۔۔۔۔ ↩️ عراق،افغانستان،شام، فلسطین،لبنان جیسے ممالک کے گھروں محلوں میں بھی آپ کے بچوں کے ہم عمر رہتے ہیں۔ مگر وہ صرف ان کے زندہ رہنے پر،اگلے وقت کی خوراک میسر ہونے پر قانع ہیں۔ان کی منزل دنیا کی آسائش یا ناموری یا آپس میں تفاخر کرنا نہیں رہ گیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔ 🔔 *ہمارا پیارا وطن پاکستان بھی ایک عرصے سے حالت جنگ میں ہی دھنستا چلا جا رہا ہے،بس یہ جنگ اس قدر  اعلانیہ نہیں ہو رہی،اور نہ اس طرز پر ،جیسی کہ دیگر م...

بخار، وجوہات، علاج اور احتیاط*

 *بخار، وجوہات، علاج اور احتیاط* بچوں میں تیز بخار کی علامات اور وجوہات، وقفے اور اپنے بچے کے تیز بخار کے مناسب علاج کے بارے میں پڑھیں۔ نارمل جسم کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ(98.6 ڈگری فارن ہائیٹ) ہوتا ہے، اگرچہ یہ دن بھر میں تھوڑا سا مخلتف ہو سکتا ہے۔ اگر آپکے بچے کے جسم کا درجہ حرارت نارمل سے زیادہ ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ اُسے بخار ہے۔ عام طور پر بخار اس بات کی علامت ہوتا ہے کہ جسم کسی انفیکشن کے خلاف لڑ رہا ہے۔جب جسم کے دفاعی نظام کو کوئی جراثیم متحرک کرتا ہے، تو جسم میں بہت سے رد عم رونما ہوتے ہیں۔ بخار ان رد عوامل کی ایک علامت ہے۔ بخار بذات خود کوئی بیماری یا علالت نہیں ہے۔  *جسم کا درجہ حرارت ماپنا*  بچوں کو جب بخار ہوتا ہے تو ہاتھ لگانے پر اُن کا جسم گرم محسوس ہوتا ہے۔ بچے کے بخار کی تصدیق کے لئے، تھرما میٹر سے اُس کے جسم کا کا درجہ حرارت چیک کریں۔ شیرخوار بچے میں، درجہ حرارت چیک کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ تھرما میٹر کو مقعد یعنی بڑی آنت کا نچلا حصہ جہاں سے فضلہ خارج ہوتا ہے (مقعدانہ درجہ حرارت) وہاں داخل کر دیں ۔اگر بچے کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ (100...
 📍 اگر آپ راتوں کو قیام کرنے۔ دن میں روزہ رکھنے۔ اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔۔تو کم از کم سُبْحَانَ اللَّهِ،  وَالْحَمْدُ لِلَّهِ،  وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ،  وَاللَّهُ أَكْبَرُ کو کثرت سے پڑھیں ۔۔سستی نہ کریں۔۔ یہ گناہ کو مٹاتے، نیکیوں کو بڑھاتے ھیں۔ درجات بلند کرتے۔آسانی لاتے۔برکت لاتے۔محرومی مٹاتے ھیں۔۔ عرش کے گرد چکر لگاتے۔۔

“ڈیپریشن

 “ڈیپریشن” یہ لفظ آج کل اتنا عام ہے۔ ہر کوئی بِناء سجھے، بِناء جانے اس کا استعمال کرتا ہے۔ آخر یہ ہے کیا؟ ڈیپریشن بے بسی اور مایوسی کا نام ہے۔ انبیاء کرام، صحابه کرام پر بے انتهاء مشکلیں آئیں، وه ڈیپریشن کا شکار کیوں نهیں ہوئے؟ کیا کوئی مسلمان اللّٰہ سبحان وتعالیٰ کے ہوتے ہوئے بے بس، مایوس ہو سکتا ہے؟ کیا کوئی اللّٰہ کی ذات کو جانتے ہوۓ اُس کی رحمت سے مایوس ہو سکتا ہے؟ ڈیریشن کی کئی وجوہات ہیں: ۱- بہت زیاده حساس ہونا۔ ۲- بہت اَنا پرست ہونا۔ ۳۔ مرضی کے خلاف بات برداشت نا کرنا۔ ۴۔ غیر متوقع نتائج کو قبول نا کرنا۔ ۵۔ ماضی کو حال سے بہتر سمجھنا۔ ۶۔ حال سے شکوه کرتے رہنا۔ ۷۔ پرفیکشن کو معیار سمجھنا اور پھر حسرت کا شکار رہنا۔ ان سب باتوں کے پیچھے کیا ہے؟   الله کی ذات کو مکمل نا پهچاننا۔   تقدیر پر کمزور ایمان۔   توکل للہ کی کمی۔ جہاں الله سے تعلق کمزور ہوا، وہیں شیطان نے اپنا ڈیره جما لیا۔ شیطان مایوس نے مایوس کر دیا۔ نا شُکرا پن اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ ہاتھ میں موجود نعمتیں معمولی لگتی ہیں اور سوچ میں بس وہی چیز ہوتی ہے، جو چاہیئے یا جو نهیں ہوتی۔ وہی حسرت دل و دماغ یہاں ت...

پیاری بہنوں کے لیے کچھ مشورے*

 🪷🍃🪷🍃🪷🍃🪷 *پیاری  بہنوں کے لیے  کچھ مشورے*   1️⃣ جب کھانا پکانا  شروع  کریں  تو بسم اللہ  پڑھنا کبھی نہ بھولیں۔اس سے کھانے میں برکت پڑتی ہے 2️⃣ کھانا پکانے ہوئے درود شریف  کا ورد جاری رکھیں 3️⃣ کھانے کے اختتام پر اللہ  کا شکر  ادا کریں  4️⃣ جیسا  خود کھائیں اپنے ملازمین  کو بھی  ویسا  ہی کھلائیں 5️⃣ مہمان  کی آمد پر مہمانداری  خوب اچھی  کریں مہمان اپنے ہی حصے کا کھا رہا ہوتا ہے 6️⃣ رزق حلال  پر  یقین  رکھیں رزق حلال میں بہت برکت ہے 7️⃣ اپنے کھانے سے چرند پرند کا حصہ ضرور  نکالیں 8️⃣ طلوع سورج کے وقت نہ سوئیں ۔اللہ رازق کی طرف سے رزق کی  تقسیم کی جاتی ہے  9️⃣ پیاری بہنوں یہ سب کر کے دیکھیں آپ کے دستر خواں ہمیشہ سجے  اور بھرے رہیں گے۔انشاءاللہ 🪷🍃🪷🍃🪷🍃🪷🍃

*سونے سے پہلے کرنے کے کام✨*

 *سونے سے پہلے کرنے کے کام✨* 🌻 وضو کر کے سونا۔۔۔۔ 🌻 رات کے اذکار پڑھنا۔۔۔۔ 🌻 سورۃ الملک و السجدہ پڑھنا 🌻 سب کو معاف کر دینا 🌻 دن بھر کے کاموں کا جائزہ لینا 🌻 اللہ سے دن بھر کی گئی غلطیوں کی معافی مانگنا 🌻 دل کا حال رب کو بتانا  🌻 دائیں کروٹ لیٹنا 🌻 تسبیح فاطمہ پڑھنا               ༄༄✫••♔︎🌹♔︎••✫༄༄ *🖊️ٹیم تہجد صبغتہ اللہ*
 ** *کسی دُوسرے کے  لیے اپنی زبان پر مچلتے تلخ لفظوں کو صرف اللّٰہ کی رضا کے لیے روک لینے سے جو بعد میں سکُون ملتا ہے وہ اُس سکون سے کہیں بہتر ہوتا ہے جو صرف وقتی طور پر کسی کو اپنی زبان کے نشتر سے زخمی کر کے مِلے...!* *کسی 1 دن اپنے آپ کو روک کر دیکھیں کہ آپ غیبت کرنے لگیں تو ایک دم سے رک جائیں کہ نہیں میں کسی کو اپنی نیکیاں ایسے نہیں دے سکتی، میں اپنے کسی مسلمان بھائی کا گوشت نہیں کھا سکتی... وقتی طور پر آپ تھوڑا ہچکچائیں گی کیونکہ شیطان آپکو روکے گا کچھ نہیں ہوتا تھوڑی سی کر لو* *جو سکون آپ بعد میں محسوس کریں گی وہ آپکی روح تک کو تازہ کر دے لیکن صرف 1 پکی کوشش کرنی ہے...* *اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمیں پورا دن غیبت سے بچاۓ رکھے آمین🌺*

نصیحت

 *بسم اللّٰه الرحمن الرحيم* *🤲اللہ ھمیں پیارے رسول ﷺ کا ساتھ نصیب کردینا اپنے خصوصی فضل وکرم سے* *سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ* *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*  *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* *🕋🤲 اَللّٰهُمَّ حَاسِبْنِىْ حِسَابًا يَّسِيْرًا* *🤲اے اللہ! میرے حساب کو آسان فرما دے* 🤲اللہ جسطرح منٰی کے خیموں  میں دور دور سے لوگ جمع ہوئے ہیں تیری خوشنودی کے طالب ہیں اللہ اسی طرح آنے والے سال ہمیں اور ہمارے پیاروں کو بھی ان خیموں کا قیام نصیب فرما ہم عرفات کے میدان میں کھڑے ہوکر تجھ سے مناجات کرنے والے ہوں ہمیں ان لمحات کی عبادات کا لطف نصیب فرما  ہمارا قیام  بھی ان خوش نصیب لوگوں میں ہوجائے تیرے کرم سے 🤲اللہ اس سال ہم ان لوگوں میں شامل نہیں مگر اے رب تیری رحمت تو بہت وسی...

Allah

تصویر
He is Allah, the Creator, the Inventor, the Fashioner; to Him belong the best names. Whatever is in the heavens and earth is exalting Him. And He is the Exalted in Might, the Wise.

Day of Arfa

 صحیح مسلم میں عائشة رضي الله عنها روايت كرتي ہيں نبی صلى الله عليه وسلم  نے فرمایا عرفہ سے بڑھ کر کوئی ایسا دن نہیں جس میں اللہ تعالی اپنے بندوں کو اگ سے آزاد کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے بندوں کے قریب ہوتے ہیں جیسے اللہ رب العزت کے لائق ہے پھر اپنے فرشتوں پر فخر کرتے ہیں اور فرماتے ہیں میرے بندے کیا چاہتے ہیں؟ اس حدیث میں عرفہ کے دن کے 4 اہم فضائل بیان کیے گئے ہیں: - سال کے دنوں میں سب سے زیادہ اللہ تعالی عرفہ کے دن بندوں کی گردنیں جنہم سے آزاد کرتے ہیں  تو کوئی بھی اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو اور ہر مسلمان اس ایمان اور یقین کے ساتھ اللہ سے دعا کرے کہ اسے اللہ جنہم کی اگ سے ازاد کریں گے۔ اور کثرت سے دعا کریں  ربنا ءاتنا في الدنيا حسنه وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار  ربنا اصرف عنا عذاب جهنم إن عذابها كان غراما - عرفے کے دن اللہ اپنے بندوں سے قریب ہوتے ہیں جیسے اللہ کی شان کو شایاں ہے نہ ہم اس کیفیت کو جان سکتے ہیں نہ طریقہ۔  الله کی کتنی ہی رحمتوں کا نزول ہوگا۔ رب العزت کے نزول کے ساتھ کتنی ہی دعائیں قبول ہوں گی۔ کتنی ہی حاجات پوری ہونگی۔ کتنی ہی برکت والی گ...

غیبت گناہ جاریہ ھے*

 * 🌹* *🚫غیبت گناہ جاریہ ھے* *♨️یہ ایسا گناہ ھے جو نہ صرف غیبت کرنے والے کو ملتا ھے بلکہ جب تک وہ بات جس جس کے منہ سے نکلتی ھے اس پہلے شخص کو مسلسل گناہ ملتا ھے* 〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️ *⁉️کیا ہمیں نیکیوں کی ضرورت نہیں ہم اتنی بڑی آگ برداشت کرسکیں گے‼️* *جسکے شعلے ستونوں کی مانند لمبے ہیں*  *📿اپنی زبان کو ہر وقت ذکر الٰہی  میں مصروف رکھیں کہ کسی کی بات کی طرف دھیان نہ جاۓ* *زندگی بہت تھوڑی ھے اگلی منزل بہت بڑی* *قبر ,,,حشر ,,,پل صراط,,,, جہنم یا جنت🏞️* *اتنی خوبصورت جنت کیلیے غیبت کو چھوڑنا ھوگا نیت کرلیں توبہ کرلیں اللہ بچاٸیں گے*🌺

خاموش مت رہیں،

 ⚠️خاموش مت رہیں، 🕋تکبیر پڑھیے، تہلیل کہیے ✨اس لیے کہ آپ عشرہ ذی الحجہ میں ہیں.. 🕋اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ.. اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا○

جمعہ مبارک

 *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎* *جمعہ مبارک*  🕋🕋🕌📿📿🌹 *اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَ الله ﷺ* *اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَاحَبِيۡبَ‌ الله ﷺ* *اَلصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلَيۡكَ يَا سَيِّدِۡي يَا نَبِیَّ ﷲِ ﷺ* *اَلصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلَيۡكَ يَا سَيِّدِۡي يَا نُوْرَ اللہ* 📿📿📿📿📿📿📿 *درود پاک زبان سے نہیں* *روح میں اتار کر دل سے پڑھو* *پھر عشق کی شدت دیکھوجو* *عشق روح میں اترتا ہےوہ روح کو سیراب کر دیتا ہے* *الصلوة والسلام عليك يا  رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌹🌹🌹* *📿 🕋🕋🕌📿