سیب سے علاج*
*سیب سے علاج* 🍎🍎🍏🍏🩺🩺🍏🍏🍎🍎 🍎 *سیب کو Apple بھی کہتے ہیں ۔* *بچے بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔* 🩺 *مشہور کہاوت ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے سے آپ ڈاکڑ سے دور رہیں گے۔* 🌼 *سیب کولیسڑول لیول کم کرتا ہے۔ سیب میں وافر مقدار میں فائبر پایا جاتا ہے جو دل کی شریانوں کو صحت مند رکھتا ہے دل کو طاقت دیتا ہے۔* 🌼 *اعصاب کی سوزش کو دور کرتا ہے۔* 🌼 *بھول جانے کی بیماری Elizmer* *میں تحفظ فراہم کرتا ہے۔* 🌼 *سیب کھانے سے پتھریاں نہیں بنتیں بلکہ جو پتھری بن گئی ہے وہ ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاتی ہے۔* 🍎 *سیب کھانے سے موٹاپا بھی کم ہوتا ہے۔* 🌼 *جسم کے فاسد مادے خارج ہوتے ہیں ۔* 🌼 *سیب جگر کو تمام زہریلے مادوں سے پاک کرتا ہے۔* 🌼 *سیب کی تاثیر گرم تر ہوتی ہے۔* 🌼 *اس کے کھانے سے نیا خون بنتا ہے رنگت نکھرتی ہے۔* 🌼 *رخساروں میں سُرخی پیدا ہوتی ہے۔* 🌼 *سیب کا چھلکا وٹامن سے بھر پور ہوتا ہے اسلئے چھلکے سمیت کھائیں۔* 🌼 *سیب کھانے سے جسم میں چستی آتی ہے۔* 🦠 *پیٹ کے کیڑوں کے لیے مفید ہے۔*...