اسلا میں پردے کا حکم

 *پردہ دو طرح کا نہیں ہوتا*

*1: عام پردہ ❌*

*2: شرعی پردہ ❌*

*پردہ صرف ایک ہی قسم کا ہے اور وہ ہے شرعی پردہ ہمارا دین اسلام ہمیں شرعی پردے کا حکم دیتا ہے اور ہمیں یہ شرعی پردہ تمام نا محرم سے کرنا ہے*🚫

*حجاب میں نمود و نمائش نہ ہو جو دیکھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرے برقعہ ٹائٹ نہ ہو جس سے آ پکے خدوخال واضح ہو*🚫

*ایڑی والی جوتی کی ٹک ٹک کی آواز غیر محرم کے کانوں تک نہیں جانی چاہیے*🚫🔔

*آنکھوں👀 پہ بہت زیادہ میک اپ نہیں کریں جس سے غیر محرم متوجہ ہو اور اس کی نظر آپ پہ ہی ٹھر جائے🚫* 

*راستے میں چلتے ہوئے اپنی نظر کی حفاظت کیجئے*👉🏻🚫

*اپنی نظر جھکا کر رکھیں کوشش کریں کسی نا محرم پہ نظر نہ پڑے*🚫

*سر کے اوپر اونچا جوڑا بنانا گناہ ہے ایسا جوڑا جیسے بختی اونٹ کی کوہان ہو لہذا اس سے خود بھی بچا جائے اور دوسروں کو بھی بچایا جائے*🚫

🚫 *حجاب سادہ ہو چال میں عاجزی ہو*

*زمین پر زور زور سے پاؤں مارتے ہوئے نہ چلیں ❌*

*کون کون آ ج سے صرف اللّٰه پاک کی رضا کیلئے اور اللّٰه پاک کا حکم ربی مان کر پردہ سٹارٹ کرے گا؟ سوچیئے گا نہیں اپنے رب کے حکم پر لبیک کہ دیجئے آئیں سب مل کر جنت الفردوس حاصل کرنے کی تیاری کرتے ہیں*🤝☺️

*پیاری بہنوں پلیز آج سے ہی پردہ شروع کر دیجئے کہیں ایسا نہ ہو کہ زمین پہ آپ کا آ خری دن ہو اور آپ کے حجاب کا پہلا دن ہو*🥲

*خدارا دنیا کے ڈر سے پردہ نہ چھوڑیں ہمیں اپنی قبر میں خود جواب دینا ہے ہماری قبر میں دنیا جواب دینے نہیں آئے گی دنیا کے لیے اپنی آخرت کو برباد مت کریں*🚫

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

وزن میں کمی کے لیے کھانے کا سب سے مؤثر شیڈول کیا ہے؟