گرمیوں میں بھی گرم پانی سے نہانا کیوں مفید
🫧🚿🫧🚿🫧🚿🫧🚿🫧 🚿 *گرمیوں میں بھی گرم پانی سے نہانا کیوں مفید؟* سردیوں میں گرم پانی سے نہانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا لیکن یہ بات کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ گرمیوں میں بھی گرم پانی سے نہانا صحت کے لیے بہت اچھا ہے۔ گرم پانی سے نہانے سے پٹھوں کا درد ختم ہوتا ہے اور اُنہیں سکون ملتا ہے، اس کے علاوہ موسم گرما میں جب آپ ایئر کنڈیشنر میں سوتے ہیں، تو آپ کو چھینکیں اور کھانسی آ سکتی ہے کیونکہ جسم کے درجہ حرارت میں اچانک کمی اور اضافہ ہو سکتا ہے لیکن اگر آپ گرم پانی سے نہائیں گے تو ان مسائل سے بھی چھٹکارا مل سکے گا۔ اس کے علاوہ ہر موسم میں گرم پانی کا شاور لینے کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔ 🚿 *گرم پانی کے شاور کے فوائد* : 🫧 *پٹھوں میں راحت* : گرم پانی کا شاور آپ کو پٹھوں کے تناؤ کو کم کرنے اور جسم کو جوان کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ دن بھر، آپ کا جسم مختلف جسمانی حرکات کرتا ہے جس سے پٹھے سکڑ جاتے ہیں۔ گرم پانی سے نہانے سے آپ کے پٹھوں اور جوڑوں کو سکون ملتا ہے۔ لہٰذا، دن کے اختتام پر اور سفر سے واپسی کے بعد بھی گرم شاور کی انتہائی سفارش کی جاتی ہے۔ 🫧 *تناؤ کو دور کرتا ہ...