*نئے سال کا آغاز*

 🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️

               

                      

          _بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ_

  _السَّـلَامُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُة_ 

             *نئے سال  کا آغاز*

✍🏻وقت ایک ایسا نایاب سرمایہ ہے اسے خرچ کریں،یا نہ کریں لیکن یہ انمول خزانہ ہاتھ سے نکلا چلا جاتا ہے 

*نیا سال اللہ  تعالی کی طرف سے ایک بہترین موقع ہے..*

کہ ہم اپنے پچھلے سال کا جائزہ لیں اور آنے والے سال کی پلاننگ کریں..

💬اُمت مسلمہ کے سال نو کا آغاز محرم الحرام سے ہوتا ہے..

جب سے دنیا بنی تب سے اللہ تعالی نے چار (4) مہینوں کوحُرمت والا بنایا ہے۔ *"محرم الحرام"* بھی انہی چار ماہ میں سے ایک ہے

لہٰذا اسکے تقدس اور حرمت کا خیال رکھئے... یاد رکھیں 

 *محرم الحرام کو اللہ تعالی نے اپنا مہینہ کہا ہے۔۔*

💬 نئے سال کی ابتدا ماہ حرمت سے ہو رہی ہے لہذا  کچھ نیکیوں کا آغازمضبوط ارادہ کے ساتھ ہم کر سکتے ہیں.

 📌 *کرنے کا کام* 

▪اپنے سابقہ گناہوں کوتاہیوں پر معافی مانگنے میں دیر نہیں کریں 

▪ابتدا کریں.... کسی کو ایک اچھی بات ،آیت ،حدیث سکھا دیں ، یا سیکھ لیں۔۔۔۔اس کام کے لیے اپنے گھر والوں ملازمین اور اوس پڑوس کو مدنظر رکھیں۔ 

🗳 *آپ کا سکھایا ہوا علم آپکے لیے صدقہ جاریہ بنے گا..*

》آج جو ہم کریں گے وہی اعمال قیامت کے روز ہمارے لئے پُل صراط پر نُور بنیں گے۔ان شاء اللہ تعالی.. 

  *نیا سال نئی مضبوط اڑان کے ساتھ  شروع کریں مومن کبھی بھی اپنے ربّ سے مایوس نہیں ہوتا... بس اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں اور نیکیوں کی راہ پر چل پڑیں*

 ▪اپنے فرائض سے شروع کریں،ان میں بہتری لائیں...

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جوڑوں کا درد 5 اقسام Arthritis: Joint pain, 5 types and treatment*