چاشت کی نماز
*آج کی پیاری سنت*
〰〰〰🍄〰〰〰
*چاشت کی نماز*
〰〰〰🍄〰〰〰
🌼 چاشت کی نمازکا دوسرا نام *صلاةالضحی* ہے۔
*الضحی* کامطلب ہے *سورج کا چمک اٹھنا*☀
🌼چاشت کاوقت ایک گھنٹہ سورج نکنے کے بعد زوال سے پہلے ہے۔
〰〰〰🍄〰〰〰
*چاشت کی نماز کی فضیلت*
🔅طلوع آفتاب کےایک گھنٹہ بعد *4رکعت* نماز ادا کرنے سے *اللہ تعالی دن بھر کے تمام کام اپنے ذمہ لے لیتے ہیں*۔
🔅اگر 4رکعت نہ پڑھ سکیں تو دو پڑھ لیں۔
🔅نماز چاشت *2رکعت پڑھنے سے 360جوڑوں کا صدقہ ادا ہوجاتاہےاور تمام گناہوں کی مغفرت ہو جاتی ہے*
〰〰〰🍄〰〰〰
نوافل نمازوں کی بھی بہت اہمیت ہے۔اور ان کو ادا کرنے کا اجر بھی بےشمارہے۔
🕋📿🕋
آپﷺسواری پہ سوار ہوکر بھی نفل پڑھ لیتے تھے۔ جب نماز شروع کرتے تو سواری کا رخ قبلہ کی طرف موڑ لیتے اس کے بعد سواری جہاں بھی جاتی، جس طرف بھی منہ ہوتا پڑھتے رہتے۔
اسی طرح ہم بھی سفر میں نفل ادا کرسکتے ہیں۔
🕋📿🕋
📌 *عبادات جسم کی نعمتوں کا شکر ہے اور صدقہ بھی*📌
اگر کوئ مال کا صدقہ روزانہ نہیں دے سکتا یا اس کی مالی استطاعت کم ہے بہت تو *اللہ سبحان وتعالی نفلی نمازوں کے ادا کرنے سے صدقہ کااجر عطاکردیتے ہیں*۔
*سبحان اللہ*
🌹💖🌹
چھوٹی موٹی بیمایوں اور جسمانی تکالیف کے لیے نوافل بہت مجرب ہیں۔اور ان کو کثرت سے ادا کرنا چاہیئے ۔
🕋📿🕋
اللہ تعالی ہمیں باعمل مسلمان بنائین اور آپﷺکی سکھائ ہوئ پیاری پیاری سنتوں پہ شوق سے عمل کی توفیق عطا کریں۔
*اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِين
تبصرے