پیاری بہنوں کے لیے کچھ مشورے*

 🪷🍃🪷🍃🪷🍃🪷


*پیاری  بہنوں کے لیے  کچھ مشورے*

 

1️⃣ جب کھانا پکانا  شروع  کریں  تو بسم اللہ  پڑھنا کبھی نہ بھولیں۔اس سے کھانے میں برکت پڑتی ہے

2️⃣ کھانا پکانے ہوئے درود شریف  کا ورد جاری رکھیں

3️⃣ کھانے کے اختتام پر اللہ  کا شکر  ادا کریں 

4️⃣ جیسا  خود کھائیں اپنے ملازمین  کو بھی  ویسا  ہی کھلائیں

5️⃣ مہمان  کی آمد پر مہمانداری  خوب اچھی  کریں مہمان اپنے ہی حصے کا کھا رہا ہوتا ہے

6️⃣ رزق حلال  پر  یقین  رکھیں رزق حلال میں بہت برکت ہے

7️⃣ اپنے کھانے سے چرند پرند کا حصہ ضرور  نکالیں

8️⃣ طلوع سورج کے وقت نہ سوئیں ۔اللہ رازق کی طرف سے رزق کی  تقسیم کی جاتی ہے 

9️⃣ پیاری بہنوں یہ سب کر کے دیکھیں آپ کے دستر خواں ہمیشہ سجے  اور بھرے رہیں گے۔انشاءاللہ


🪷🍃🪷🍃🪷🍃🪷🍃

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جوڑوں کا درد 5 اقسام Arthritis: Joint pain, 5 types and treatment*