غسل کا طریقہ
🌹🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌹
ان شاء اللہ عزوجل آج ہم غسل کرنے کی احتیاط اور غسل کا طریقہ پڑھیں گے ان شاء اللہ🌼
رسول اللہ ﷺفرماتے ہیں ”جو شخص غسل جنابت میں ایک بال کی جگہ بے دھوے چھوڑے گا اس کے ساتھ آگ سے ایسا ایسا کیا جاے گ“ا یعنی عذاب دیا جاے گا 💐
🌸غسل کا طریقہ 🌸
🌻بغیر زبان ہلاے دل میں اس طرح نیت کیجیے کہ میں پاکی حاصل کرنے کے لیے غسل کرتی ھوں🌻
💐پہلے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین تین بار دھویے پھر استنجے کی جگہ دھویے خواہ نجاست ھو یا نہ ھو پھر جسم پر اگر کہیں نجاست ھوتو اس کو دور کیجیے 🌻
🌸پھر نماز سا وضو کیجیےاگر پاوں رکھنے کی جگہ پر پانی جمع ھے تو پاوںنہ دھویے اگر زمین سخت ھے جیسا کہ عموما آج کل کے غسل خانے ھوتے ھیں یا چوکی وغیرہ پر غسل کر رہیہیں تو پاوں دھو لیں 🌸
پھر بدن پر تیل کی طرح پانیچپڑ لیجے خصوصا سردیوں میں پھر تین بار سیدھے کندھےپر پانی بہایے پھر تین بار الٹے کندھے پر پھر سر پر اور تمام بدن پر تین بار🌸
🌸پھر غسل کی جگہ سے الگ ھو جایے اگر وضو کرنے میں پاوں نہیں دھوے تھےتو اب دھو لیجیے🌸
🌸تمام بدن پر ہاتھ پھیر کر مل کر نہایے ایسی جگہ نہایے کہ کسی کی نظر نہ پڑے 🌸
دوران غسل کسی قسم کی گفتگو مت کیجیے کوی دعا بھینہ پڑھیے 🌸
🌸نہانےکےبعد تولیہ وغیرہ سےبدن پونچھنے میں حرج نہیں نہانے کے فورا بعد کپڑے پہن لیجیے اگر مکروہ وقت نہ ھوتو دو رکعت نفل ادا کرنا مستحب ھے🌸
🌸طالب دعا🤲🌸
تبصرے