اشاعتیں

*اِصلاحی قَول* لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

*اِصلاحی قَول*

                    *اِصلاحی قَول*  *دِینِ اِســـــــــــــــلام!* کے مُطابِق زِندگی گُزارنے والے کامیاب ہیں،  *بــاقی سب دھـــــــــــــوکہ ہے••••••*🌹♥🌹🌹🌹🌹🌹 ♦ *مینو پاس کیا ہے ؟علامات اوروجوہات*♦ پیدائش کے بعد ہر انسان مختلف جسمانی تبدیلیوں سے گزرتاہے۔اسی طرح مینو پاس ایک نارمل حالت کانام ہے جو ایک فطری عمل ہے ۔یہ ہرخاتون میں عمر گزرنے کے ساتھ ہونے والی تبدیلی کانام ہے۔ مینوپاس تولیدی مدت کے اختتام کانام ہے۔جس طرح ماہواری شروع ہونے پرسن بلوغت کاآغاز ہوتاہے اسی طرح ماہواری کاختم ہوناسن یاس یامینوپاس کہلاتاہے۔ 🌹 *علامات*🌹 چاہے پری مینوپاس ہومینوپاس ہویاپوسٹ مینوپاس ہواسکی علامات ہرخاتون میں علیحدہ ہوسکتی ہیں۔لیکن چند عام علامات یہ ہیں۔ غیر معمولی بلیڈنگ،حیض کی قلت ،کشیدگی،تھکاوٹ، موڈ میں تبدیلیاں،اندام نہانی کاخشک ہونااورخارش،مسلسل تھکن اورہاٹ فلیش شامل ہیں۔اگر کسی عورت کومسلسل ایک سال تک پیریڈز نہ ہوں تو یہ مینوپاس ہے۔ 🌹 *وجوہات*🌹 مینو پاس عمربڑھنے کے معمول کاحصہ ہے جوچالیس سال کی عمر کے بعد کبھی بھی ہوسکتاہے۔بعض خوات...