**


*کسی دُوسرے کے  لیے اپنی زبان پر مچلتے تلخ لفظوں کو صرف اللّٰہ کی رضا کے لیے روک لینے سے جو بعد میں سکُون ملتا ہے وہ اُس سکون سے کہیں بہتر ہوتا ہے جو صرف وقتی طور پر کسی کو اپنی زبان کے نشتر سے زخمی کر کے مِلے...!*


*کسی 1 دن اپنے آپ کو روک کر دیکھیں کہ آپ غیبت کرنے لگیں تو ایک دم سے رک جائیں کہ نہیں میں کسی کو اپنی نیکیاں ایسے نہیں دے سکتی، میں اپنے کسی مسلمان بھائی کا گوشت نہیں کھا سکتی... وقتی طور پر آپ تھوڑا ہچکچائیں گی کیونکہ شیطان آپکو روکے گا کچھ نہیں ہوتا تھوڑی سی کر لو*


*جو سکون آپ بعد میں محسوس کریں گی وہ آپکی روح تک کو تازہ کر دے لیکن صرف 1 پکی کوشش کرنی ہے...*

*اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمیں پورا دن غیبت سے بچاۓ رکھے آمین🌺*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جوڑوں کا درد 5 اقسام Arthritis: Joint pain, 5 types and treatment*