📍
اگر آپ راتوں کو قیام کرنے۔
دن میں روزہ رکھنے۔
اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔۔تو کم از کم
سُبْحَانَ اللَّهِ،
وَالْحَمْدُ لِلَّهِ،
وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ،
وَاللَّهُ أَكْبَرُ
کو کثرت سے پڑھیں ۔۔سستی نہ کریں۔۔
یہ گناہ کو مٹاتے،
نیکیوں کو بڑھاتے ھیں۔
درجات بلند کرتے۔آسانی لاتے۔برکت لاتے۔محرومی مٹاتے ھیں۔۔
عرش کے گرد چکر لگاتے۔۔
تبصرے