*سونے سے پہلے کرنے کے کام✨*

 *سونے سے پہلے کرنے کے کام✨*


🌻 وضو کر کے سونا۔۔۔۔

🌻 رات کے اذکار پڑھنا۔۔۔۔

🌻 سورۃ الملک و السجدہ پڑھنا

🌻 سب کو معاف کر دینا

🌻 دن بھر کے کاموں کا جائزہ لینا

🌻 اللہ سے دن بھر کی گئی غلطیوں کی معافی مانگنا

🌻 دل کا حال رب کو بتانا 

🌻 دائیں کروٹ لیٹنا

🌻 تسبیح فاطمہ پڑھنا 


             ༄༄✫••♔︎🌹♔︎••✫༄༄


*🖊️ٹیم تہجد صبغتہ اللہ*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جوڑوں کا درد 5 اقسام Arthritis: Joint pain, 5 types and treatment*