غیبت گناہ جاریہ ھے*

 * 🌹*


*🚫غیبت گناہ جاریہ ھے*


*♨️یہ ایسا گناہ ھے جو نہ صرف غیبت کرنے والے کو ملتا ھے بلکہ جب تک وہ بات جس جس کے منہ سے نکلتی ھے اس پہلے شخص کو مسلسل گناہ ملتا ھے*

〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️


*⁉️کیا ہمیں نیکیوں کی ضرورت نہیں ہم اتنی بڑی آگ برداشت کرسکیں گے‼️*


*جسکے شعلے ستونوں کی مانند لمبے ہیں* 


*📿اپنی زبان کو ہر وقت ذکر الٰہی  میں مصروف رکھیں کہ کسی کی بات کی طرف دھیان نہ جاۓ*


*زندگی بہت تھوڑی ھے اگلی منزل بہت بڑی*


*قبر ,,,حشر ,,,پل صراط,,,, جہنم یا جنت🏞️*


*اتنی خوبصورت جنت کیلیے غیبت کو چھوڑنا ھوگا نیت کرلیں توبہ کرلیں اللہ بچاٸیں گے*🌺

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جوڑوں کا درد 5 اقسام Arthritis: Joint pain, 5 types and treatment*