اشاعتیں

ستمبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

وزن میں کمی کے لیے کھانے کا سب سے مؤثر شیڈول کیا ہے؟

 وزن میں کمی کے لیے کھانے کا سب سے مؤثر شیڈول کیا ہے؟ مندرجہ ذیل کھانے کا منصوبہ 7 دن کے کھانے اور ناشتے کے اختیارات پیش کرتا ہے۔ یہ منصوبہ غذائی اجزاء سے بھرپور غذاؤں پر مشتمل ہے۔ وزن میں کمی کے اہداف، سرگرمی کی سطح اور انفرادی ضروریات کے لحاظ سے، ایک شخص کو مناسب کوٹہ کے سائز کی وضاحت کرنی چاہیے۔ دن ناشتہ دوپہر کا کھانا رات کا کھانا نمکین 1 2 اُبلے ہوئے انڈے جئ روٹی کے ٹکڑے کے ساتھ یا پوری گندم، تازہ سبزیوں کے ساتھ ایک چھوٹا سا ابلا ہوا یا گرے ہوئے آلو اور تازہ سبزیوں کے ساتھ گرل ہوئی مچھلی کا ٹکڑا۔ قریش پنیر کا سلاد اور ہمیشہ مقدار میں رکھیں تاکہ زیادہ مقدار میں نہ کھائیں۔ مونگ پھلی کے مکھن کے ساتھ ایپل کے ٹکڑے 2 پروٹین پاؤڈر، بیر، اور جئی کے دودھ سے بنا رس بروکولی کوئنو اور بادام ٹوسٹر زچینی نوڈلز کے ساتھ بولونیز دال بلوبیری اور ناریل دہی 3 بیر، دودھ، اور بیجوں کے ساتھ دلیا 2 جئی کے ساتھ سبزیوں کا سوپ فش ٹیکو سینڈوچ کاجو مٹھی بھر 4 رسبری اور یونانی دہی کے ساتھ بکوہیٹ پائی 1 کپ چنے سبزیوں کے ساتھ گرے ہوئے میٹھے آلو، چکن بریسٹ، سبزیاں کوکو پروٹین کی گیند 5 ٹوسٹ سلائس پر تلے ہوئے ...

خواتین کے لیے ڈاکٹر کی تجاویز*

 *گھریلو خواتین اور جاب کرنے والی خواتین کے لیے اہم ٹپس*  🌺🌺🌺        🩺 *خواتین کے لیے ڈاکٹر کی تجاویز* 1🧡 *آپ کو گھر کا سارا کام ایک دن میں ختم نہیں کرنا چاہیے۔*  جنہوں نے یہ کیا ہے وہ دباؤ میں ہیں اور کچھ پہلے ہی دفن ہیں۔                  2.💛 *آرام کے لیے وقت نکالیں،*  بیٹھنا کوئی گناہ نہیں، اپنی ٹانگیں میز پر رکھیں اور اپنی پسند کی چیز کھائیں۔                 3.💚 *سر درد ختم ہونے کے لیے اگر ضروری ہو تو سو جائیں۔ جو لوگ چھٹیاں لینے سے انکار کرتے ہیں،*  چھٹی لینے یا بریک ٹائم لینے سے انکار کرتے ہیں، اگر ایسا نہیں کرتے تو ان کے اہل خانہ ان کی کمی محسوس کریں گے کیونکہ وہ وقت سے پہلے بغیر واپسی کے سفر پر نکل چکے ہیں۔                  4.💙 *نیند میں سکون آور ادویات لینا بند کر دیں، آپ اپنے دماغ اور اعضاء کو تباہ کر رہے ہیں۔*  کبھی کبھی آپ چیزیں بھولنے لگیں گے۔ اپنے دماغ کو آرام دیں، فکر کم کریں، چہل قدمی کر...

آپ پریشان ، بےچين، فكر مند،

 💦🌼🌷🌷🌼💦 *💧سبق آموز تحریر*💧 *جب بھی آپ پریشان ،  بےچين، فكر مند، مايوس اور غصے کی حالت میں ہوں...* تو سمجھ لیجے کہ اس بےچینی، گھبراہٹ،  فکرمندى، مايوسى اور غصے کی *اصل وجہ بیرونی حالات نہيں.* بلکہ آپ خود ہیں.... *آپ كو الله سے تعلق مضبوط كرنے كى ضرورت ہے...!!!* تنہائى ميں اس سے گفت وشنيد كى ضرورت ہے،   اپنا تقوى اور ایمان بڑهانے كى ضرورت ہے،  *اور اپنی كمى كوتائيوں پر نظر ثانى كى ضرورت ہے‌. اپنی اصلاح كى ضرورت ہے....* 💦🌼🌷🌷🌼💦

نیل پالش اور عمدہ سوچ* 🥀

 *🥀نیل پالش اور عمدہ سوچ* 🥀     =============     پانچ وقت کی نماز ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے، اس کے لیے وضو شرط ہے، اگر وضو کے اعضاء کا معمولی حصہ بھی خشک رہ جاتا ہے تو وضو نہیں ہو گا، نیل پالش میں ناخن پر تہہ جم جاتی اور ناخنوں تک وضو کا پانی نہیں پہنچتا، اس لیے وضو بھی نہیں ہوتا جو نماز کے لیے ضروری ہے، اس کے بغیر بالاتفاق نماز نہیں ہوتی، اس کے برعکس مہندی جذب ہو جاتی ہے، اس کی تہہ نہیں جمتی۔ اس بارے ایک بنت حوا کی یہ ایک بہترین تحریر ضرور پڑھیے۔       ہاں جو لڑکیاں نماز قضا ہو جانے کے ڈر سے کبھی نیل پالش نہیں لگاتی، "وہی اسلام کی اصل شہزادیاں ہیں"۔      اک بار مجھے پتا چلا کہ یہ حرام ہے، اس سے وضو نہیں ہوتا، اس سے نماز نہیں ہوتی تب مجھے اس نیل پالش سے بہت گھن آئی، میرے دل میں اک بات کونڈی مار کر بیٹھ گئی کہ اگر میرے ہاتھوں پہ نیل پالش ہو، میری سانسیں اکھڑ جائیں تو کیا پتا میری نیل پالش ہی نا اترے، میرے ناخن جو میرے ساتھ جائیں گے، ویسے نا ہوں جیسے مجھے میرے مولا کریم نے دنیا میں دے کر بھیجا، تب سے  میں نے کبھی ن...

*ہم ساٹھ سالوں میں

 ➖✨💕❣️💞✨➖ *ہم ساٹھ سالوں میں۔۔۔*        ➖✨💕❣️💞✨➖ *اپنا زیور.. اپنا گھر... اپنے بچے... ا*  ہر عورت کو بہت عزیز ہوتے ہیں. 💎مجھے بھی اور بہت ساری چیزوں کے ساتھ ساتھ یہ تینوں چیزیں انتہائی عزیز رہیں۔ 💸 *مجھے یاد ہے کہ ہماری شادی کے پانچ سال کے بعد بنک نے گھر کا لون دیا* *لیکن وہ اتنا کم تھا کہ اس میں گھر نہیں بن سکتا تھا  *تو میں نے اپنا زیور بیچ دیا-* 💍 _جب  بچوں کی شادیاں ہوئیں تو.. جو زیور باقی بچا تھا اس میں سے کچھ اپنے پاس رکھا   باقی  بچوں میں بانٹ دیا_   🕰️ زندگی کا بہت سارا وقت کمیٹیاں ڈالنے میں اور جوڑ توڑ کرنے میں گزارنے کے بعد جب دونوں بچے تعلیم مکمل کر کے پاکستان آ گئے تو ہماری زندگی بھی ایک ڈھب پہ آ گئی۔   ⛱️ *اب بچوں نے ضد لگا لی کہ اپنے پنڈی والی  سرکاری رہائش گاہ  میں تب شفٹ ہونا جب امی، ابو بھی ساتھ آئیں گے*   🏡 *ایک سال گزر چکا تھا گھر الاٹ ہوئے، ہوئے.. لیکن ہمارے نہ جانے کی وجہ سے شفٹنگ کا معاملہ ابھی تک  لٹکا ہوا تھا*  اب آخر کار سرگودھا چھوڑا اور بچوں کے ساتھ پنڈی شفٹ...

*غیبت

 *Tahajud Reminder 🌟* *غیبت:* حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ صفیہ میں سے فلاں فلاں چیز آپ کے لئے کافی ہے۔  اس سے مراد قد کا چھوٹا ہونا ہے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا، "تم نے ایسا کلمہ کہا کہ اگر تم دریا کے پانی میں ملاؤ تو اس کی حالت کو بدل دے ترمذی  *اسباب* غیبت کے بے شمار اسباب ہو سکتے ہیں، پانچ قابل ذکر ہیں: *1.غصے کی حالت میں ایک انسان دوسرے انسان کی غیبت کرتا ہے۔* *2.لوگوں کی دیکھا دیکھی اور دوستوں کی حمایت میں غیبت کی جاتی ہے۔* *3.انسان کو خطرہ ہو کہ کوئی دوسرا آدمی میری برائی بیان کرے گا، تو اس کو لوگوں کی نظروں سے گرانے کے لئے اس کی غیبت کی جاتی ہے۔* *4.کسی جرم میں دوسرے کو شامل کر لینا حالانکہ وہ شامل نہ تھا، یہ بھی غیبت کی ایک صورت ہے۔* *5.فخر بھی غیبت کا سبب بنتا ہے۔ جب دوسرے کے عیوب و نقائص بیان کرنے سے اپنی فضیلت ثابت ہوتی ہو۔۔۔۔* امام ترمذی نے عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا: عرض کیا، "یا رسول اللہ!  نجات کیسے ہو؟" آپ نے ارشاد فرمایا،  *"اپنی زبان روک لو اور چاہیے کہ...
 *اگر ہم اپنے وقت کے ساتھ وہ معاملہ کریں جو اپنے مال و دولت کے ساتھ کرتے ہیں تو کبھی بھی ہم اس میں سے ایک گھڑی بھی ضائع نہ کریں سوائے اس کے جس میں ہمیں غالب گمان ہو کہ اس گھڑی ہمیں کوئ فائدہ مل ہی جاے گا* *پھر ہم اگر ایسا کریں تو قیامت کے دن اپنے خالق کے سامنے یہ بھی نہی کہنا پڑے گا* *{قَالُوا۟ یَـٰحَسۡرَتَنَا عَلَىٰ مَا فَرَّطۡنَا فِیهَا}* *وه كهيں گے ہائے افسوس ہماری اس کوتاہی پر جو ہم نے کی* [سُورَةُ الأَنۡعَامِ: ٣١]
 🌸🌸🍁🍁🌸🌸 *💐Reminder*💐 *🌷آنکھ، کان، زبان اور دل کا درست استعمال کریں..*🌷  *🌷چغلی ،چوری ، غیبت اور جھوٹ سے بچے کسی سے دکھ سکھ کی غرض سے بھی یہ گناہ نہ کریں یہ گناہ ایسے ہیں کہ آپ کے نامہ اعمال کی ساری نیکیوں پر ریزر پھیر دیتے ہیں*🌷   *🌷زبان کو صرف خیر کے کاموں کے لئے کھولیں.*🌷 *🌷دوسروں کی براٸیوں کی بجائے، انکی اچھائیوں پر نظر رکھیں..*🌷 *🌷دوسروں کا دفاع کرنا سیکھیں🌷* *💐اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں اپنی زبان کی حفاظت کرنے والا بنا دے آمین💐* 🌸🌸🍁🍁🌸🌸

اِصلاحی قَول*

 *اِصلاحی قَول*  *دِل سے بات کرنے میں،* اور!  دِل رکھنے کے لیے بات کرنے میں،  *بہت فـَــــــــــــــرق ہوتا ہے•••••••*🌹♥️🌹
 🔺 *اہم ٹپس* 🔺 *بات بچوں کی تربیت کی ہو تو اس میں یقینا* *communication کا بہت بڑا کردار ہے ، انفرادی بھی اور اجتماعی بھی*  بچوں سے رابطہ ، بات چیت ، وقت دینا بہت اہم ہے  اچھا کھلانا پلانا ،   قیمتی کپڑے اور چیزیں مہیا کرنا اور ویک اینڈز پر انھیں  آوٹنگ پر لے جانا مختلف چیز ہے اور  ان سے چھوٹے چھوٹے معاملات پر بات چیت کرنا اور انھیں اپنا وقت دینا بالکل مختلف ہے اور بہت ضروری بھی  اجتماعی طور پر مختلف طریقے ہوتے ہیں جیسے گھر میں ہر روز ، بغیر کسی ناغے کے  ایک سٹنگ ایسی ضرور رکھی جائے جس میں ہلکے پھلکے انداز میں انکی دینی تربیت اور اخلاقی تربیت ، اللہ پر ایمان مضبوط کرنے کی محنت ، *سنت سے محبت ، سرت النبی صلی اللہ وسلم اور صحابہ کرام کے واقعات سنائے جائیں*  سارا دن دنیا کے تذکروں کے بیچ آخرت کے تذکرے بہت ضروری ہیں  انفرادی طور پر رابطہ بھی ضروری ہے  کہ ہر individual مختلف عادات اور سوچ کا حامل ہوتا ہے تو الگ الگ انکو وقت دیا جائے ، کسی وقت بیٹھے ہوئے ، واک کرتے ہوئے  انکو سننا ، انکے مسائل سمجھنا، انکی عمر اور ذہنی صلاحیت ...
 🥔🌶🍅🍆🥕🍅.   🥔 *باغبانی۔ باغیچے میں سبزیاں کیسے اُگائی جا سکتی ہیں*🥔 کچھ مربع میٹرمیں آپ بہت سی سبزیاں اُگا سکتے ہیں۔آویزاں گملوں کے ساتھ بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔ حتیٰ کہ ایک چھوٹا صحن یا برآمدہ سبزیوں کا ایک چھوٹا ،مناسب سا باغ بنانے کے لئے کافی ہے۔ اگر آپکے گھر کے باہر بالکل بھی جگہ نہیں ہے تو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ *ایسی جگہ جہاں روشنی کا مناسب بندوبست ہووہ بھی کافی ہوگی*۔ آپ کا یہ یاد رکھنا زیادہ اہم ہےکہ چھوٹی جگہ کافی ہے۔ اگر آپ نے نئی نئی باغبانی شروع کی ہے تو آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ ماہر باغبان چھوٹے پیمانے سے ہی شروع کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ واہ جی، مسئلہ حل! کیوں؟ اِس پر ہم بعد میں بات کریں گے۔ فی الحال ہم کچھ عمومی تجاویز سے شروع کرینگے۔آپ یہ سوچنا شروع کریں کہ *آپ کونسی سبزیاں اُگانا چاہیں گے۔ اس سے مراد یہ نہیں کہ آپ سبزیوں پر سائینسی تحقیق شروع کردیں ۔ صرف اتنا کہ آپ سوچنا شروع کردیں* کہ آپ کونسی سبزیاں کھانا پسند کرتے ہیں۔ اس سے بھی بہتریہ ہے کہ ان سبزیوں کے بارے میں سوچیں جو کہ کافی مہنگی ہیں۔ انکےعلاوہ کچھ پتہ دارسبزیاں جیسا کہ سلاد اچھی سرمایہ ...

*ہماری نیندیں*

 *ہماری نیندیں* 💠 ہماری زندگی کا ایک تہائی حصہ نیند پر منحصر ہےایک صحت مند انسان کو کم ازکم آٹھ سے نو گھنٹے کی نیند لینا ضروری ہے جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے نیند میں کمی ہوتی جاتی ہے  یہی وجہ ہے کہ جسم میں خرابیاں پیدا ہونے لگتی ہیں 💠  جیسے ہی شام ہوتی ہے  جسم کے اندر تبدیلیاں شروع ہو جاتی ہیں کیوں کہ اللہ تعالی نے جسم کے اندر ایک ردم رکھا ہے ایک ریسرچ ورک کے مطابق جسم کو روز 34 گیگابائٹس کی انفارمیشن ہوتی ہے جس پر دماغ رات کو پراسیس کرتا ہے باڈی اورگنز کو نئے  سرے سے تیار کرتا ہے 💠  اگر نیند نہیں لیں گے تو یہ کام رک جاے گا ایک سلیپ سائیکل 90 منٹ سے ایک سو دس منٹ تک کا ہوتا ہےجس کے تین فیز ہوتے ہیں   💠 فیز ون میں ہلکی نیند ہوتی ہے جسے عمومی زبان میں کچی نیند بھی کہا جاتا ہے   💠 فیز ٹو میں تھوڑی گہری نیند ہوتی ہے جسے   *non Rapid eye movement Second Phase* کہتے ہیں   💠 فیز تھری میں پکی نیند ہوتی ہے جس میں اردگرد کی خبر نہیں رہتی جسے مرنے سے تشبیہ دی جاتی ہے اس گہری نیند کے دوران ہمارا دماغ کام شروع کرتا ہے اگر نیند نہ لی ...

🍂 *قلبی اور روحانی سکون*

 🌸🍂🍂🌸🍂🍂🌸 *🌷بہترین تحریر*🌷 🍂 *قلبی اور روحانی سکون*  دوسروں کے لئے *نفع مند* بننے، ان کے *کام آنے* اور *نعمتیں بانٹننے* سے ملتا ھے🍂۔ 🌷 *علم* ، *عزت* ، *ادب* ، *رتبہ* اور *مال و دولت* ، صرف *اللہ کی رضا* کی خاطر ، دوسروں کو *بانٹننے والوں*  کو ہی، ملا کرتا ھے۔🌷  *🍂اعمال کی قبولیت* کے لئے ، *اخلاص اور نیک نیتی* کا ھونا بےحد ضروری ھوتا ھے🍂 ۔  *🍂کام* نہ بڑے ھوتے ھیں نہ چھوٹے ھوتے ھیں کاموں کی نیت انھیں چھوٹا یا بڑا بنا دیتی ھے🍂۔ 🌸🍂🍂🌸🍂🍂🌸

Vegetables benefits

 🍆🥕🥔🌶🍅🌶 🌶 *اچھی صحت کا راز آرگینگ سبزیوں میں پوشیدہ*🌶  فیس بک پر آپ سب نے وہ ویڈیو تو دیکھی ہو گی جس میں ایک شخص کمال مہارت سے نقلی بند گوبھی بنا رہا ہے۔اسکے ساتھ ساتھ بہت بار دوکان دار سبزیوں پر رنگوں والے سپرے بھی کررہے ہوتے ہیں جس سے وہ تروتازہ نظر آئیں ۔اکثرہری سبزیوں میں ہرا رنگ کا کیمیکل ڈائی لگایا جاتا ہے دیگر سبزیوں پر چمک کے لئے گاڑی کی پالش والا اسپرے بھی کردیا جاتا ہے۔بہت سے کاشتکار بھی ایک مخصوص کیمکل کا انجیکشن سبزیوں کو لگا دیتے ہیں جس سے سبزیوں کا وزن بڑھ جاتا ہے۔دیکھنے میں یہ سبزیاں بہت تروتازہ لگتی ہیں لیکن اصل میں کیمکل کی وجہ سے زہر آلود ہو جاتی ہیں۔ 🍅 *یہ سب انٹرنیٹ پر دیکھ کر بہت سے لوگ خواہش کرتے ہیں کیوں نا ہم گھر پر کسی جگہ پر سبزیوں اگالیں۔کیمیکل اور سپرے سے پاک سبزیاں خود اگائیں اور مزے سے کھائیں*🍅                                                     ۔گھر میں سبزیاں لگا کر ہم آرگینک طریقوں سے صحت مند اور کیمیک...

*اِصلاحی قَول*

                    *اِصلاحی قَول*  *دِینِ اِســـــــــــــــلام!* کے مُطابِق زِندگی گُزارنے والے کامیاب ہیں،  *بــاقی سب دھـــــــــــــوکہ ہے••••••*🌹♥🌹🌹🌹🌹🌹 ♦ *مینو پاس کیا ہے ؟علامات اوروجوہات*♦ پیدائش کے بعد ہر انسان مختلف جسمانی تبدیلیوں سے گزرتاہے۔اسی طرح مینو پاس ایک نارمل حالت کانام ہے جو ایک فطری عمل ہے ۔یہ ہرخاتون میں عمر گزرنے کے ساتھ ہونے والی تبدیلی کانام ہے۔ مینوپاس تولیدی مدت کے اختتام کانام ہے۔جس طرح ماہواری شروع ہونے پرسن بلوغت کاآغاز ہوتاہے اسی طرح ماہواری کاختم ہوناسن یاس یامینوپاس کہلاتاہے۔ 🌹 *علامات*🌹 چاہے پری مینوپاس ہومینوپاس ہویاپوسٹ مینوپاس ہواسکی علامات ہرخاتون میں علیحدہ ہوسکتی ہیں۔لیکن چند عام علامات یہ ہیں۔ غیر معمولی بلیڈنگ،حیض کی قلت ،کشیدگی،تھکاوٹ، موڈ میں تبدیلیاں،اندام نہانی کاخشک ہونااورخارش،مسلسل تھکن اورہاٹ فلیش شامل ہیں۔اگر کسی عورت کومسلسل ایک سال تک پیریڈز نہ ہوں تو یہ مینوپاس ہے۔ 🌹 *وجوہات*🌹 مینو پاس عمربڑھنے کے معمول کاحصہ ہے جوچالیس سال کی عمر کے بعد کبھی بھی ہوسکتاہے۔بعض خوات...

عورت کے لیے تین بنیادی باتیں

 *عورت کے لیے تین بنیادی باتیں* 💎✨✨✨✨💎 خواتین سے کہوں گا صرف *تین بنیادی باتیں* اپنا لیں چاہے آپ کسی بھی عمر کی ہیں یا کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتی ہیں دعوے سے کہتا ھوں ان شاء اللّٰہ آپ پُر سکون خوشگوار اذدواجی زندگی گزاریں گی... 💎 *عورت کا اپنی زبان پر قابو* شوہر کے ساتھ ساس سسر کے ساتھ ہمیشہ اپنا لہجہ نرم رکھنا ہے *تلخ کلامی، لڑائی جھگڑے* ہر گھر میں ہو جاتے ہیں لیکن جہاں بیوی  شوہر کے ساتھ بدتمیزی شروع کر دے، بدکلامی شروع کر دے، بد اخلاقی شروع کر دے، اپنی آواز کو شوہر کی آواز سے بلند کر دے تو واللّٰہ یہاں آکر بیوی شوہر کے دل سے اترنا شروع ہوجاتی ہے خواہ شوہر کی ہی غلطی ہو شوہر میں ہی برائی ہو شوہر میں ہی خامی ہو 3 اپنا لہجہ، انداز گفتگو ہمیشہ ہمیشہ ہمیشہ نرم و دھیمہ رکھے. *شوہر کے اندر خامیاں ہیں تو بیوی اپنے اچھے اخلاق خوبصورت اعمال اور مدد باری تعالیٰ کے ذریعے ان خامیوں کو اچھایئوں میں بدلے  اسی طرح ساس سسر ہیں ہزار خامیاں ہوں لیکن بہو ساس سسر کے ساتھ ہمیشہ اپنا لہجہ نرم و دھیمہ رکھے یہاں بھی وہ اپنے اچھے اخلاق اور مدد باری تعالی کے ذریعے ساس سسر کا دل جیتنے کی مکمل...

جمعـــہ کے مختصــر اہم کام

 🥀 _*یومِ جمعـــہ کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں*_ 🥀 *🌹فضیلت یومِ جمعــہ:* سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے *جــــمعہ* کا دن ہے 📚(صحیح مسلم: ٨٥٤)  *① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں "سورہ سجــدہ" اور "سورہ دھــر" کی تلاوت کرنا* 📚(صحیح مسلم: ٨٨٠) *② مســــــواک کرنا*  📚 (صحیح البخاری-٨٨٠) *③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا*  📚 (جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن) *④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا*  📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٧) *⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا*  📚(صحیح البخاري: ٨٨٣) *⑥ جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا*  📚(سنن ابوداؤد :٣٤٥) *⑦ جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا*  📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥) *⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا* 📚(صحیح البخاری: ١١٦٧) *⑨ خـطیب( امام)کے قریب بیٹھنا*  📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥) *⑩ مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سے سننا*  📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥) *⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا* 📚...

*مائیں وقت کیسے مینج کریں⁉️

 🪶🌹🪶🌹🪶🌹🪶  *مائیں وقت کیسے مینج کریں⁉️*  ♾️♾️🪶♾️♾️ 👈ہر ماں چاہتی ہے کہ اس کا بچہ نظم و ضبط کا حامل ہو لیکن بچوں کو مینج کرنے سے پہلے ہمیں اپنی زندگی کو منظم کرنا پڑے گا.  *ہم کہتے ہیں کہ کیونکہ میں تو ماں ہوں اور مجھے بہت زیادہ کام ہیں میں بد نظمی کا شکار ہو سکتی ہوں بچے کو ہر کام طریقے سے کرنا چاہیے  لیکن یاد رکھیں کہ جس طرح ہماری زندگی میں بہت زیادہ چیلنجز ہیں اس طرح بچے کی عمر کے لحاظ سے اس کو بھی مسائل کا سامنا ہے.*  🌷آپ کے بچے میں تب نظم و ضبط آۓ گا *جب آپ کی زندگی میں ڈسپلن ہو گا.*  ⭐جب آپ بچوں کو *ڈسپلن کریں تو ایسا طریقہ اختیار کریں جس سے آپ کا اور بچوں کا تعلق خراب نہ ہو* لمبے لمبے لیکچر دینے کی بجائے سمارٹ ورک کریں. مثلا اگر بچہ فاسٹ فوڈ مانگ رہا ہے اور آپ اجازت نہیں دینا چاہتے تو لیکچر دینے کی بجائے آپ یوں کہیں  *کہ پہلے کھانا کھا لیں پھر اس کے بعد فاسٹ فوڈ جب اس کا پیٹ بھر جائے گا تو فاسٹ فوڈ کہیں پیچھے رہ جائے گا*  🌹اگر بچہ گیم مانگ رہا ہے اور آپ اسے پڑھانا چاہتے ہیں تو آپ کو اصول بنانا پڑے گا کہ پہلے پڑھائی اس کے بعد گ...

اسم اعظم والی دعا

 ❣️◾❣️〰️〰️〰️〰️ *⬇️ اسم اعظم والی دعا⬇️* 1️⃣ *"وَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لَّا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ۔"* 2️⃣ *"المّ ‌‌‏۔اَللہُ لَا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ"* 3️⃣ *"اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللہُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، ‌‌‌‌‌‏الْأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ،"* 4️⃣ *"اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ"* ⬅️جو شخص باوضو ہوکر قبلہ رو ہو کر ان کلمات کے ساتھ یقین کے ساتھ دعا کرے تو اس کی دعا ضرور قبول کی جاتی ہے۔ ⬅️ان کلمات کے ساتھ جو انسان مانگے اسے عطا کیا جاتا ہے جو دعا مانگے قبول کی جاتی ہے۔ ❣️◾❣️〰️〰️〰️〰️

چھ ازکار

 چھ بیماریوں اور گناہوں کے خلاف بہترین اور کارگر ہتھیار ہیں  شيخ عبدالرحمن بن سعدي رحمه الله تعالى کہتے ہیں : میں کتاب و سنت کے مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جن اذکار کے پڑھنے پر زیادہ زور دیا گیا ہے اور وصیت کی گئی ہے وہ چھ اذکار ہیں  ↙ چھ اذکار جو میں بیان کرنے جارہا ہوں یہ غم ، پریشانی ، دکھ ، تکلیف ، بیماریوں اور گناہوں کے خلاف ایک بہترین اور کارگر ہتھیار ہیں ..!! 💢1 -  پہلا ذکر : ( رسول الله صلى الله عليہ وسلم پر درود بھیجنا ).  دن میں اس کا زیادہ اہتمام کرتے رہیں حتٰی کہ دن کے اختتام پر آپ بہت زیادہ دورد پڑھنے والے ہوں . (سنن نسائی: کتاب: نماز میں بھول جانے کے متعلق احکام و مسائل (باب: نبیﷺ پرسلام پڑھنے کی فضیلت) حکم : حسن 1284 .سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن تشریف لائے جب کہ آپ ﷺ کے چہرۂ انور پر سرور جھلک رہا تھا۔ ہم نے کہا: ہم آپ کے چہرۂ اقدس پر خوشی کے آثار دیکھ رہے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’میرے پاس ایک فرشتہ آیا اور اس نے کہا: ’’اے محمد! تحقیق آپ کا رب تعالیٰ فرماتا ہے: کیا آپ کو یہ بات پسند نہی...