آپ پریشان ، بےچين، فكر مند،
💦🌼🌷🌷🌼💦
*💧سبق آموز تحریر*💧
*جب بھی آپ پریشان ، بےچين، فكر مند، مايوس اور غصے کی حالت میں ہوں...*
تو سمجھ لیجے کہ اس بےچینی،
گھبراہٹ،
فکرمندى،
مايوسى اور غصے کی *اصل وجہ بیرونی حالات نہيں.*
بلکہ
آپ خود ہیں....
*آپ كو الله سے تعلق مضبوط كرنے كى ضرورت ہے...!!!*
تنہائى ميں اس سے گفت وشنيد كى ضرورت ہے،
اپنا تقوى اور ایمان بڑهانے كى ضرورت ہے،
*اور اپنی كمى كوتائيوں پر نظر ثانى كى ضرورت ہے. اپنی اصلاح كى ضرورت ہے....*
💦🌼🌷🌷🌼💦
تبصرے