*اگر ہم اپنے وقت کے ساتھ وہ معاملہ کریں جو اپنے مال و دولت کے ساتھ کرتے ہیں تو کبھی بھی ہم اس میں سے ایک گھڑی بھی ضائع نہ کریں سوائے اس کے جس میں ہمیں غالب گمان ہو کہ اس گھڑی ہمیں کوئ فائدہ مل ہی جاے گا*
*پھر ہم اگر ایسا کریں تو قیامت کے دن اپنے خالق کے سامنے یہ بھی نہی کہنا پڑے گا*
*{قَالُوا۟ یَـٰحَسۡرَتَنَا عَلَىٰ مَا فَرَّطۡنَا فِیهَا}*
*وه كهيں گے ہائے افسوس ہماری اس کوتاہی پر جو ہم نے کی*
[سُورَةُ الأَنۡعَامِ: ٣١]
تبصرے