🍂 *قلبی اور روحانی سکون*

 🌸🍂🍂🌸🍂🍂🌸



*🌷بہترین تحریر*🌷


🍂 *قلبی اور روحانی سکون*  دوسروں کے لئے *نفع مند* بننے، ان کے *کام آنے* اور *نعمتیں بانٹننے* سے ملتا ھے🍂۔


🌷 *علم* ، *عزت* ، *ادب* ، *رتبہ* اور *مال و دولت* ، صرف *اللہ کی رضا* کی خاطر ، دوسروں کو *بانٹننے والوں*  کو ہی، ملا کرتا ھے۔🌷


 *🍂اعمال کی قبولیت* کے لئے ، *اخلاص اور نیک نیتی* کا ھونا بےحد ضروری ھوتا ھے🍂 ۔


 *🍂کام* نہ بڑے ھوتے ھیں نہ چھوٹے ھوتے ھیں کاموں کی نیت انھیں چھوٹا یا بڑا بنا دیتی ھے🍂۔



🌸🍂🍂🌸🍂🍂🌸

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جوڑوں کا درد 5 اقسام Arthritis: Joint pain, 5 types and treatment*