🌸🌸🍁🍁🌸🌸
*💐Reminder*💐
*🌷آنکھ، کان، زبان اور دل کا درست استعمال کریں..*🌷
*🌷چغلی ،چوری ، غیبت اور جھوٹ سے بچے کسی سے دکھ سکھ کی غرض سے بھی یہ گناہ نہ کریں یہ گناہ ایسے ہیں کہ آپ کے نامہ اعمال کی ساری نیکیوں پر ریزر پھیر دیتے ہیں*🌷
*🌷زبان کو صرف خیر کے کاموں کے لئے کھولیں.*🌷
*🌷دوسروں کی براٸیوں کی بجائے، انکی اچھائیوں پر نظر رکھیں..*🌷
*🌷دوسروں کا دفاع کرنا سیکھیں🌷*
*💐اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں اپنی زبان کی حفاظت کرنے والا بنا دے آمین💐*
🌸🌸🍁🍁🌸🌸
تبصرے