🍇 *انگور:*🍇 🍇🍇🍇🍇🍇🍇🍇 🔹 *انگور عمدہ پھل ہے۔* 🔹 *انگور سردار پھل ہے۔* 🔹 *پھلوں میں سے بہترین پھل ہے۔* 🔹 *منرلز،پوٹاشیم،فاسفورس میگنشیم،کیلشیم،وٹامن سی،کاربوہائیڈریٹس،اور بہت سے Anti Oxidents پائے جاتے ہیں،جو باڈی کو کلین کرتے ہے۔* 🔹 *ہمارے خون کو صاف کرتے ہیں،جسم کی گندگیوں کو Realize کرتے ہے،باہر نکالتے ہیں۔* 🔹 *ہارٹ مسلز کی Flexibilty اس سے زیادہ ہوتی ہے جنکو piece Maker یا جن کے ہارٹ مسل 35 سے 45% کام کرتے ہیں انکو انگور کھلائیے۔* 🔹 *جن کی ہارٹ Flexibiltiy کم ہو رہی ہو انکی Flexibility بڑھانے کیلئے انگور اللّٰه کا بہترین تحفہ ہے۔* 🔹 *انگور کینسر کے Against فائیٹ کرتا ہے۔* 🔹 *انگور کولیسٹرول کم کرتا ہے۔* 🔹 *انگور باڈی سے Toxin نکالتا ہے۔* 🔹 *بلڈ Vesseles کو مضبوط کرتا ہے۔* 🔹 *ہیمیوفلیا،Mensis میں جنکو بلڈ بہت آتا ہے وہ Mensis سے کچھ دن پہلے باقاعدگی سے انگور کھاتے رہے بلیڈنگ کا لیول ذرا کم رہ گا۔* 🔹 *انگور Blood Vessels کی لیکج نہیں ہونے دیتا۔* 🔹 *انگور Tissues میں lnflammation نہیں ہونے دیتا۔* 🔹 *انگور Liver کے Damage کو کم کرتا ہے۔* 🔹 *جگر کی شکست و ریخت ...
اشاعتیں
سورۃ فاتحہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🌻🌿🌿🌻🌿🌿🌻 ❣ *قرآن میری زندگی* ❣ ➿➿🌿➿➿ اسلام علیکم پیاری بہنوں ! آج *سورۃ فاتحہ* کا۔باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔۔۔۔۔یقین مانیں کہ اگر آپ نے اس سورۃ کو سمجھ لیا تو پورا قرآن سمجھ لیا پیلی آیت بہت ہی پیاری ہے۔۔۔۔ *الحمدللہ رب العالمین* *رب العالمین* ۔۔۔مالک تما جہانوں کا 📌مالک ۔۔صرف ہمارا مالک نہیں بلکہ *محبت ،شفقت اور* *نگہداشت کرنے والا مالک۔۔* 📌اگر اس مالک۔کی عظمت کی پہچان ہوگی تبھی دل سے الحمدللہ نکلے گا 📌 *الحمدللہ* ۔۔۔حمد سے مراد تعریف کرنا لہذا یہ بات بھی ہمیشہ ذہن میں رکھیں اگر آپ۔کے پاس کوئی نعمت ہے یا کوئی خوبی اسمیں آپکا کوئی کمال نہیں ہے 📌 *الحمدللہ کہنا* 🌿 *میزان بھرتا ہے* 🌿 *سب سے افضل دعا ہے* *آج آیت کو سمجھتے ہوئے دل* *سے اللہ کا شکر ادا کریں* 🌻🌿🌿🌻🌿🌿🌻
Islamic point of view
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*نظر کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀 جو آنکھ اللّٰه کے دیدار کی منتظر ہو وہ پھر نا محرم کی طرف کیوں کر اٹھے؟؟؟ *سماعت کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀 جو کان اللّٰه سے قرآن سننا چاہتے ہوں ان میں میوزک کیونکر داخل ہو؟؟؟ *دل کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀 جو دل اپنے اندر اللّٰه کی محبت چاہتا ہو اس میں پھر اللّٰه کی مخلوق سے نفرت،بغض،کینہ کیوں کر ہو؟؟؟ *خیالات کی حفاظت کیجیے !*🥀🥀 جو دماغ اللّٰه کہ جنت کو سوچتا کرتا ہو اس کے اندر پھر اللّٰه اور اس کی مخلوق سے بد گمانیاں کیوں کر پیدا ہوں؟؟؟ *حسن کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀 جو حسن صرف اللّٰه تعالیٰ کی امانت ہو وہ پھر ہو کسی کے سامنے کیوں کر ظاہر ہو؟؟؟؟ *خود کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀 جب پورا وجود اللّٰه کی عطا اور امانت ہو پھر اسے جھوٹی دنیا کے حوالے کیوں کر کیا جائیے؟؟؟ الحیاء من الا یمان ✨✨✨
اللہ سے محبت
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اللہ کی سب باتیں ہی بہت پیاری ہیں لیکن ایک جس نے مجھے اس سے محبت پہ مجبور کر دیا... وہ یہ ہے کہ اسے پتہ بھی ہے کہ میں اسے کیا کہنے والی ہوں پھر بھی وہ مجھے سنتا ہے... وہ مجھے یہ نہیں کہتا کہ تمہاری کیفیت اور تجربہ میں جانتا ہوں... اس لیے تم بس یہ عمل کرو تو تم ٹھیک ہو جاؤ گی... وہ مجھے سنتا ہے جتنا بھی میں اسے سنانا چاہوں... وہ مجھ سے بیزار نہیں ہوتا... وہ اس کائنات کا سب سے اچھا سامع ہے.. اس کے جتنی گنجائش کسی میں نہیں ہے.. وہ سنتا ہے اور بس سنتا جاتا ہے تب بھی جب ہم اس کی بات نہیں مانتے.. اس کی دی ہوئی نصیحت پہ عمل نہیں کرتے تب بھی جب ہم اس کے خبردار کرنے کے باوجود گناہ کرلیتے ہیں... جب آپ کو یہ احساس ہو جاتا ہے تو بس.. آپ کو اللہ سے محبت ہونے لگتی ہے ❤️
امید
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*✨امید ایسی طاقتور شے ہوتی ہے ... کہ تنکا ہو ... تو سمندروں کا رخ موڑ دے ... کرن ہو ... تو پہاڑوں کا سینہ چیر دے ... موہوم سی لو ہو ... تو ظلمت کے تاریک جنگلوں میں چاند اتار دے ... لیکن اس امید کی بنیاد ایک ہی شے ہے ... اللہ ذوالجلال سے خوش گمان رہنا ... اور اس کی رحمت سے پر امید ہونا .....❤️😌 دل کے راہی*
وزن میں کمی کے لیے کھانے کا سب سے مؤثر شیڈول کیا ہے؟
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
وزن میں کمی کے لیے کھانے کا سب سے مؤثر شیڈول کیا ہے؟ مندرجہ ذیل کھانے کا منصوبہ 7 دن کے کھانے اور ناشتے کے اختیارات پیش کرتا ہے۔ یہ منصوبہ غذائی اجزاء سے بھرپور غذاؤں پر مشتمل ہے۔ وزن میں کمی کے اہداف، سرگرمی کی سطح اور انفرادی ضروریات کے لحاظ سے، ایک شخص کو مناسب کوٹہ کے سائز کی وضاحت کرنی چاہیے۔ دن ناشتہ دوپہر کا کھانا رات کا کھانا نمکین 1 2 اُبلے ہوئے انڈے جئ روٹی کے ٹکڑے کے ساتھ یا پوری گندم، تازہ سبزیوں کے ساتھ ایک چھوٹا سا ابلا ہوا یا گرے ہوئے آلو اور تازہ سبزیوں کے ساتھ گرل ہوئی مچھلی کا ٹکڑا۔ قریش پنیر کا سلاد اور ہمیشہ مقدار میں رکھیں تاکہ زیادہ مقدار میں نہ کھائیں۔ مونگ پھلی کے مکھن کے ساتھ ایپل کے ٹکڑے 2 پروٹین پاؤڈر، بیر، اور جئی کے دودھ سے بنا رس بروکولی کوئنو اور بادام ٹوسٹر زچینی نوڈلز کے ساتھ بولونیز دال بلوبیری اور ناریل دہی 3 بیر، دودھ، اور بیجوں کے ساتھ دلیا 2 جئی کے ساتھ سبزیوں کا سوپ فش ٹیکو سینڈوچ کاجو مٹھی بھر 4 رسبری اور یونانی دہی کے ساتھ بکوہیٹ پائی 1 کپ چنے سبزیوں کے ساتھ گرے ہوئے میٹھے آلو، چکن بریسٹ، سبزیاں کوکو پروٹین کی گیند 5 ٹوسٹ سلائس پر تلے ہوئے ...
خواتین کے لیے ڈاکٹر کی تجاویز*
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*گھریلو خواتین اور جاب کرنے والی خواتین کے لیے اہم ٹپس* 🌺🌺🌺 🩺 *خواتین کے لیے ڈاکٹر کی تجاویز* 1🧡 *آپ کو گھر کا سارا کام ایک دن میں ختم نہیں کرنا چاہیے۔* جنہوں نے یہ کیا ہے وہ دباؤ میں ہیں اور کچھ پہلے ہی دفن ہیں۔ 2.💛 *آرام کے لیے وقت نکالیں،* بیٹھنا کوئی گناہ نہیں، اپنی ٹانگیں میز پر رکھیں اور اپنی پسند کی چیز کھائیں۔ 3.💚 *سر درد ختم ہونے کے لیے اگر ضروری ہو تو سو جائیں۔ جو لوگ چھٹیاں لینے سے انکار کرتے ہیں،* چھٹی لینے یا بریک ٹائم لینے سے انکار کرتے ہیں، اگر ایسا نہیں کرتے تو ان کے اہل خانہ ان کی کمی محسوس کریں گے کیونکہ وہ وقت سے پہلے بغیر واپسی کے سفر پر نکل چکے ہیں۔ 4.💙 *نیند میں سکون آور ادویات لینا بند کر دیں، آپ اپنے دماغ اور اعضاء کو تباہ کر رہے ہیں۔* کبھی کبھی آپ چیزیں بھولنے لگیں گے۔ اپنے دماغ کو آرام دیں، فکر کم کریں، چہل قدمی کر...