Islamic point of view

 *نظر کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀


جو آنکھ اللّٰه کے دیدار کی منتظر ہو وہ پھر نا محرم کی طرف کیوں کر اٹھے؟؟؟


*سماعت کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀

جو کان اللّٰه سے قرآن سننا چاہتے ہوں ان میں میوزک کیونکر داخل ہو؟؟؟


*دل کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀


جو دل اپنے اندر اللّٰه کی محبت چاہتا ہو اس میں پھر اللّٰه کی مخلوق سے نفرت،بغض،کینہ کیوں کر ہو؟؟؟


*خیالات کی حفاظت کیجیے !*🥀🥀


جو دماغ اللّٰه کہ جنت کو سوچتا کرتا ہو اس کے اندر پھر اللّٰه اور اس کی مخلوق سے بد گمانیاں کیوں کر پیدا ہوں؟؟؟


*حسن کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀


جو حسن صرف اللّٰه تعالیٰ کی امانت ہو وہ پھر ہو کسی کے سامنے کیوں کر ظاہر ہو؟؟؟؟


*خود کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀

جب پورا وجود اللّٰه کی عطا اور امانت ہو پھر اسے جھوٹی دنیا کے حوالے کیوں کر کیا جائیے؟؟؟

الحیاء من الا یمان ✨✨✨

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جوڑوں کا درد 5 اقسام Arthritis: Joint pain, 5 types and treatment*