🍇 *انگور:*🍇
🍇🍇🍇🍇🍇🍇🍇
🔹 *انگور عمدہ پھل ہے۔*
🔹 *انگور سردار پھل ہے۔*
🔹 *پھلوں میں سے بہترین پھل ہے۔*
🔹 *منرلز،پوٹاشیم،فاسفورس میگنشیم،کیلشیم،وٹامن سی،کاربوہائیڈریٹس،اور بہت سے Anti Oxidents پائے جاتے ہیں،جو باڈی کو کلین کرتے ہے۔*
🔹 *ہمارے خون کو صاف کرتے ہیں،جسم کی گندگیوں کو Realize کرتے ہے،باہر نکالتے ہیں۔*
🔹 *ہارٹ مسلز کی Flexibilty اس سے زیادہ ہوتی ہے جنکو piece Maker یا جن کے ہارٹ مسل 35 سے 45% کام کرتے ہیں انکو انگور کھلائیے۔*
🔹 *جن کی ہارٹ Flexibiltiy کم ہو رہی ہو انکی Flexibility بڑھانے کیلئے انگور اللّٰه کا بہترین تحفہ ہے۔*
🔹 *انگور کینسر کے Against فائیٹ کرتا ہے۔*
🔹 *انگور کولیسٹرول کم کرتا ہے۔*
🔹 *انگور باڈی سے Toxin نکالتا ہے۔*
🔹 *بلڈ Vesseles کو مضبوط کرتا ہے۔*
🔹 *ہیمیوفلیا،Mensis میں جنکو بلڈ بہت آتا ہے وہ Mensis سے کچھ دن پہلے باقاعدگی سے انگور کھاتے رہے بلیڈنگ کا لیول ذرا کم رہ گا۔*
🔹 *انگور Blood Vessels کی لیکج نہیں ہونے دیتا۔*
🔹 *انگور Tissues میں lnflammation نہیں ہونے دیتا۔*
🔹 *انگور Liver کے Damage کو کم کرتا ہے۔*
🔹 *جگر کی شکست و ریخت کو کم کرتا ہے۔*
🔹 *بوڑھے لوگوں میں نظر بہتر کرتا ہے۔*
🔹 *الکوحل کے عادی لوگوں میں Help کرتا ہے۔*
🔹 *الکوحل کا Anti Dote ہے۔*
🔹 *انگور اعصابی کمزوری کیلئے بہت بڑا ٹانک ہے۔*
🩺 *ڈاکٹر ذکیہ ہاشمی*
تبصرے