اشاعتیں

اکتوبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Throat Choking

 ❄️🫧❄️🫧❄️🫧❄️🫧❄️ ❄️ *گلے میں لچھ پھنس جانا*  جب کچھ کھاتے ہوئے غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنس جاتا ہے جس سے سانس لینا یا بات کرنا دشوار ہوجاتا ہے اور سانس کی نالی بند ہوتی محسوس ہوتی ہے __ ایک سال سے کم عمر بچے اور بوڑھے اس طرح کی صورتحال سے جلد دوچار ہوجاتے ہیں__ اور بعض اوقات یہ صورت حال جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے اسے طبی اصطلاح میں Throat Choking کہتے ہیں اور اس کے دو درجے ہیں (١) جزوی طور پہ گلہ بند ہونا : اس صورت میں غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنسنے کی صورت میں گلہ جزوی طور پہ بند ہوجاتا ہے، انسان بمشکل بول اور سانس لے سکتا ہے...آپ نے مدد کیسے کرنی ہے؟ متاثرہ شخص کو زور زور سے کھانسنے کا کہیں تاکہ پھنسا ہوا ٹکڑا باہر نکل آئے یا اُسے جھُکا کے اُس کی پِیٹھ پہ عین گلے والی جگہ پہ اپنی ہتھیلی کی مدد سے پانچ دفعہ رگڑنے کے انداز میں تھپڑ لگائیں ( مُکے نہیں مارنے) اور ساتھ ساتھ اُسے کھانسنے کا کہیں........ سیدھا کھڑا کرکے یہ کوشش نہ کریں ورنہ پھنسا ہوا ٹکڑا مزید نیچے چلا جائے گا اور نہ ہی متاثرہ شخص کو پانی پلائیں، قوی امکان ہوتا ہے کہ پانی ناک کے راستے باہر آئے گا اور مزید تکلیف کا باعث بن...

Benefits of Milk

 *دودھ:* 🥛🥛🥛🥛🥛🥛🥛 💪🏻 *دودھ ہڈیوں کیلئے بہت ضروری ہے۔* 🧠 *ہائپر ٹینشین،سکن،امیون سسٹم کو Prevent کرتا ہے۔* ▫️ *وائٹ بلڈ سیلز میں مدد کرتا ہے نہ کم ہونے دیتا ہے نہ بڑھنے دیتا ہے،نارمل رکھتا ہے۔* 🥛 *دودھ تازہ پینا چاہیے۔* 🦷 *دانتوں کے Decay کو کم کرتا ہے۔* 🫁 *رائسپیریڑی* *پرابلمز،ہائیڈریشن،موٹاپا،* *اوسٹیو پراسس اور کینسر کی* *کچھ قسموں سے بھی Prevent کرتا ہے۔* 💊 *دودھ میں وٹامن* *A,B,کیلشیم،کاربوہائیڈریٹس،فاسفورس،میگنشیم،پروٹین،زنک،ائیبو فلامین پائے جاتے ہے،جو بہترین Nutreients ہے۔* 🥛 *ناشتہ میں ایک گلاس تازہ دودھ لیں یہ ایک مکمل غذا ہے۔* 🥛 *تازہ دودھ فوراً ابھی اوپر جھاگ ہو بغیر اُبلے بغیر پانی مکس کیے پیا جا سکتا ہے۔* 🫗 *نبی کریمؑ کبھی پانی ملا کر بھی دودھ پیتے تھے۔* 🥛 *تازہ دودھ پینے سے جگر کی پیاس بجھتی ہے۔* 🥛 *تازہ دودھ پینے سے تازگی،فرحت اور جسم کو طاقت ملتی ہے۔* 🧃 *ڈبے کا دودھ صحت کیلئے بے حد نقصان دہ ہے۔* 🎙️ *ڈاکٹر ذکیہ ہاشمی*🩺
 🌴 *کھجور:* 🌴 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 ▪️ *تازہ کھجور،خشک* *کھجور،چھوہارہ،پانی سے آپؑ سے روزہ افطار کرنا مسنون ہے۔* ▪️ *کھجور میں 20 طرح کے امائنو ایسڈ پائے جاتے ہے۔* ▪️ *یہ امائنو ایسڈ Degestive System میں مدد کرتے ہیں۔* ▪️ *کھجور Energy Booster ہے۔* ▪️ *کھجور آسانی سے ہضم ہو جاتی ہے۔* ▪️ *کھجور جسم کو انرجی دیتی ہے۔* ▪️ *کھجور فزیکلی انرجی کیلئے بہت اچھی ہے۔* ▪️ *کجھور تھکاوٹ اور کمزوری کو دور کرتی ہے۔* ▪️ *کھجور انرجی کو فوری طور پر بحال کرتی ہے۔* ▪️ *نروس سسٹم اس سے Healthy ہوتا ہے۔* ▪️ *پٹھوں کے درد،تھکاوٹ کیلئے بہت اچھی ہے۔* ▪️ *انیمیا کا بہت اچھا علاج ہے۔* ▪️ *کھجور کے 2 سے 3 دانے کافی ہوتے ہے۔* ▪️ *مدینہ منورہ کی کھجور نبی کریمؑ نے پسند فرمائی۔* ▪️ *سُکری کم میٹھی کھجور ہے جو شگر کے مریض انرجی کیلئے لے سکتے ہے۔* ▪️ *مبروم جوان لوگوں کیلئے بہت اچھی ہے۔* ▪️ *شوگر اور دل کے مریضوں کیلئے عجوہ بہت اچھی ہے۔* ▪️ *شوگر اور دل کے مریضوں کیلئے عجوہ بہت اچھی کھجور ہے۔* ▪️ *کھجور Night Blindness نہیں ہونے دیتی۔* ▪️ *کھجور کا میٹھا دانتوں کا Enamel برقرار رکھتا ہے۔* ▪️ *اینیمل: Enamel* *دانتو...
 🍇 *انگور:*🍇 🍇🍇🍇🍇🍇🍇🍇 🔹 *انگور عمدہ پھل ہے۔* 🔹 *انگور سردار پھل ہے۔* 🔹 *پھلوں میں سے بہترین پھل ہے۔* 🔹 *منرلز،پوٹاشیم،فاسفورس میگنشیم،کیلشیم،وٹامن سی،کاربوہائیڈریٹس،اور بہت سے Anti Oxidents پائے جاتے ہیں،جو باڈی کو کلین کرتے ہے۔* 🔹 *ہمارے خون کو صاف کرتے ہیں،جسم کی گندگیوں کو Realize کرتے ہے،باہر نکالتے ہیں۔* 🔹 *ہارٹ مسلز کی Flexibilty اس سے زیادہ ہوتی ہے جنکو piece Maker یا جن کے ہارٹ مسل 35 سے 45% کام کرتے ہیں انکو انگور کھلائیے۔* 🔹 *جن کی ہارٹ Flexibiltiy کم ہو رہی ہو انکی Flexibility بڑھانے کیلئے انگور اللّٰه کا بہترین تحفہ ہے۔* 🔹 *انگور کینسر کے Against فائیٹ کرتا ہے۔* 🔹 *انگور کولیسٹرول کم کرتا ہے۔* 🔹 *انگور باڈی سے Toxin نکالتا ہے۔* 🔹 *بلڈ Vesseles کو مضبوط کرتا ہے۔* 🔹 *ہیمیوفلیا،Mensis میں جنکو بلڈ بہت آتا ہے وہ Mensis سے کچھ دن پہلے باقاعدگی سے انگور کھاتے رہے بلیڈنگ کا لیول ذرا کم رہ گا۔* 🔹 *انگور Blood Vessels کی لیکج نہیں ہونے دیتا۔* 🔹 *انگور Tissues میں lnflammation نہیں ہونے دیتا۔* 🔹 *انگور Liver کے Damage کو کم کرتا ہے۔* 🔹 *جگر کی شکست و ریخت ...

سورۃ فاتحہ

 🌻🌿🌿🌻🌿🌿🌻 ❣ *قرآن میری زندگی* ❣ ➿➿🌿➿➿ اسلام علیکم پیاری بہنوں ! آج *سورۃ فاتحہ* کا۔باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔۔۔۔۔یقین مانیں کہ اگر آپ نے اس سورۃ کو سمجھ لیا تو پورا قرآن سمجھ لیا  پیلی آیت بہت ہی پیاری ہے۔۔۔۔ *الحمدللہ رب العالمین*   *رب العالمین* ۔۔۔مالک تما جہانوں کا 📌مالک ۔۔صرف ہمارا مالک نہیں بلکہ *محبت ،شفقت اور* *نگہداشت کرنے والا مالک۔۔*  📌اگر اس مالک۔کی عظمت کی پہچان ہوگی تبھی دل سے الحمدللہ نکلے گا 📌 *الحمدللہ* ۔۔۔حمد سے مراد تعریف کرنا لہذا یہ بات بھی ہمیشہ ذہن میں رکھیں اگر آپ۔کے پاس کوئی نعمت ہے یا کوئی خوبی اسمیں آپکا کوئی کمال نہیں ہے  📌 *الحمدللہ کہنا*  🌿 *میزان بھرتا ہے*  🌿 *سب سے افضل دعا ہے*   *آج آیت  کو سمجھتے ہوئے دل* *سے اللہ کا شکر ادا کریں*  🌻🌿🌿🌻🌿🌿🌻

Islamic point of view

 *نظر کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀 جو آنکھ اللّٰه کے دیدار کی منتظر ہو وہ پھر نا محرم کی طرف کیوں کر اٹھے؟؟؟ *سماعت کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀 جو کان اللّٰه سے قرآن سننا چاہتے ہوں ان میں میوزک کیونکر داخل ہو؟؟؟ *دل کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀 جو دل اپنے اندر اللّٰه کی محبت چاہتا ہو اس میں پھر اللّٰه کی مخلوق سے نفرت،بغض،کینہ کیوں کر ہو؟؟؟ *خیالات کی حفاظت کیجیے !*🥀🥀 جو دماغ اللّٰه کہ جنت کو سوچتا کرتا ہو اس کے اندر پھر اللّٰه اور اس کی مخلوق سے بد گمانیاں کیوں کر پیدا ہوں؟؟؟ *حسن کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀 جو حسن صرف اللّٰه تعالیٰ کی امانت ہو وہ پھر ہو کسی کے سامنے کیوں کر ظاہر ہو؟؟؟؟ *خود کی حفاظت کیجیے!*🥀🥀 جب پورا وجود اللّٰه کی عطا اور امانت ہو پھر اسے جھوٹی دنیا کے حوالے کیوں کر کیا جائیے؟؟؟ الحیاء من الا یمان ✨✨✨

اللہ سے محبت

 اللہ کی سب باتیں ہی بہت پیاری ہیں لیکن ایک جس نے مجھے اس سے محبت پہ مجبور کر دیا... وہ یہ ہے کہ اسے پتہ بھی ہے کہ میں اسے کیا کہنے والی ہوں پھر بھی وہ مجھے سنتا ہے... وہ مجھے یہ نہیں کہتا کہ تمہاری کیفیت اور تجربہ میں جانتا ہوں... اس لیے تم بس یہ عمل کرو تو تم ٹھیک ہو جاؤ گی... وہ مجھے سنتا ہے جتنا بھی میں اسے سنانا چاہوں... وہ مجھ سے بیزار نہیں ہوتا... وہ اس کائنات کا سب سے اچھا سامع ہے.. اس کے جتنی گنجائش کسی میں نہیں ہے.. وہ سنتا ہے اور بس سنتا جاتا ہے تب بھی جب ہم اس کی بات نہیں مانتے.. اس کی دی ہوئی نصیحت پہ عمل نہیں کرتے تب بھی جب ہم اس کے خبردار کرنے کے باوجود گناہ کرلیتے ہیں...  جب آپ کو یہ احساس ہو جاتا ہے تو بس.. آپ کو اللہ سے محبت ہونے لگتی ہے ❤️

‏امید

 *✨‏امید ایسی طاقتور شے ہوتی ہے ... کہ تنکا ہو ... تو سمندروں کا رخ موڑ دے ... کرن ہو ... تو پہاڑوں کا سینہ چیر دے ... موہوم سی لو ہو ... تو ظلمت کے تاریک جنگلوں میں چاند اتار دے ... لیکن اس امید کی بنیاد ایک ہی شے ہے ... اللہ ذوالجلال سے خوش گمان رہنا ... اور اس کی رحمت سے پر امید ہونا .....❤️😌              دل کے راہی*