Benefits of Milk

 *دودھ:*

🥛🥛🥛🥛🥛🥛🥛


💪🏻 *دودھ ہڈیوں کیلئے بہت ضروری ہے۔*


🧠 *ہائپر ٹینشین،سکن،امیون سسٹم کو Prevent کرتا ہے۔*


▫️ *وائٹ بلڈ سیلز میں مدد کرتا ہے نہ کم ہونے دیتا ہے نہ بڑھنے دیتا ہے،نارمل رکھتا ہے۔*


🥛 *دودھ تازہ پینا چاہیے۔*


🦷 *دانتوں کے Decay کو کم کرتا ہے۔*


🫁 *رائسپیریڑی* *پرابلمز،ہائیڈریشن،موٹاپا،*

*اوسٹیو پراسس اور کینسر کی* *کچھ قسموں سے بھی Prevent کرتا ہے۔*


💊 *دودھ میں وٹامن* *A,B,کیلشیم،کاربوہائیڈریٹس،فاسفورس،میگنشیم،پروٹین،زنک،ائیبو فلامین پائے جاتے ہے،جو بہترین Nutreients ہے۔*


🥛 *ناشتہ میں ایک گلاس تازہ دودھ لیں یہ ایک مکمل غذا ہے۔*


🥛 *تازہ دودھ فوراً ابھی اوپر جھاگ ہو بغیر اُبلے بغیر پانی مکس کیے پیا جا سکتا ہے۔*


🫗 *نبی کریمؑ کبھی پانی ملا کر بھی دودھ پیتے تھے۔*


🥛 *تازہ دودھ پینے سے جگر کی پیاس بجھتی ہے۔*


🥛 *تازہ دودھ پینے سے تازگی،فرحت اور جسم کو طاقت ملتی ہے۔*


🧃 *ڈبے کا دودھ صحت کیلئے بے حد نقصان دہ ہے۔*


🎙️ *ڈاکٹر ذکیہ ہاشمی*🩺

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جوڑوں کا درد 5 اقسام Arthritis: Joint pain, 5 types and treatment*