گھریلو بجٹ کیسا ہونا چاہیے؟*
⚖️💰💰💰💰💰⚖️
**گھ⚖️💰💰💰💰💰⚖️
*گھریلو بجٹ کیسا ہونا چاہیے؟*
📍یہ ایک عمومی مسئلہ ہے، ہر گھر میں ضرورت سے زیادہ اخراجات کی وجہ سے گھریلو مسائل میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے.
📍 *گھر کا بجٹ بنانے اور گھر کو احسن طریقے سے چلانے کے لیے Financial Smartness یعنی معاشی طور پہ دور اندیش ہونے کی ضرورت ہے.*
🪞💮💮🪞💮💮🪞
*بچوں کو Financial Smartness کیسے سکھائیں؟*
📍ایک متوازن گھریلو بجٹ کے لیے ہمیں اپنے بچوں کو معاشی طور پہ دور اندیش بچپن ہی سے بنانا ہے.
انکو چھوٹے چھوٹے کام دے کر، کام کروا کر، صدقہ کی عادت ڈال کر اور ان سے چھوٹے موٹے حساب کتاب کرکے وغیرہ.
*یعنی ہمیں بچوں کو empower کرنا ہے شروع ہی سے*.
📍بچوں کو empower کرنے کا سب سے بڑا فائدہ انکی اعلی تعلیم، شادی یا بیرون ملک روانگی کی صورت میں ہوگا. جب ہمیں بجٹ سے زیادہ پیسے خرچ کرنے کی ضرورت ہوگی. یہ تب ہی ممکن ہوگا جب ہم بچوں کو بچپن سے *بچت* کی عادت ڈالیں گے.
📍بچوں کی پیسے سے جذباتی وابستگی کی عادت والدین اور اولاد دونوں کے لیے نقصان دہ ہے.
پیسے کی اہمیت اور ضرورت ہمیں اپنے بچوں کو اچھے سے سمجھانا ہے.
ان کی خواہشات کتنی پوری ہوسکتی ہیں، کتنی غیر ضروری ہیں اور کونسی خواہش کتنے عرصے میں پوری ہوگی، تاکہ وہ کسی بھی قسم کے ذہنی دباؤ یا ڈپریشن(depression) میں نہ رہیں.
📍 *مشکل ترین حالات جیسا کہ ہم لاک ڈاؤن سے گزرے ہیں یا موجودہ سیاسی منظر کی تبدیلی اور قیمتوں میں اضافہ اور بارشوں کی زیادتی کے باعث سیلابی صورتحال وغیرہ میں بچوں کو بھی احساس دلانا چاہیے کہ گھر کے اخراجات میں توازن کیسے برقرار رکھنا ہے اور متاثرین کی مدد کیسے کرنی ہے*.
📍 *پیسے کی کمی کے باعث کسی بھی ضرورت یا خواہش کے فوراً پورا نہ ہونے پہ صبر کرنا سکھائیں. نیز جائز خواہش پوری کرنی کی مدت مقرر کرلیں جیسے ایک ماہ بعد موبائل ملے گا کیونکہ اس ماہ بھائی کی شادی ہوئی ہے وغیرہ*
📍اپنی استطاعت کے مطابق خرچ کرنا سکھائیں. بساط سے بڑھ کر اگر ہم آہنگ بچوں کی خواہشات پوری کرنے لگے تو مستقبل کے لیے کچھ بھی نہ بچا پائیں گے، نیز اس طرح بچے کبھی بھی *بجٹ کنٹرول* نہیں سیکھ پائیں گے.
✍🏻ایمان ٹیم
⚖️💰💰💰💰💰⚖️ریلو بجٹ کیسا ہونا چاہیے؟

⚖️💰💰💰
تبصرے