تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن سچے ہیں۔ 1--پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔ 2--دوسرا قانون فطرت: جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔ خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔ غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔ عالم "علم" بانٹتا ہے۔ پرامن انسان "امن و سکون" بانٹتا ہے۔ دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔ خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔ مثبت اور تعمیری انسان موٹیویشن دیتا ہے اسی طرح سیاہ دل و متعصب انسان "تعصب و نفرت" بانٹتا ہے 3--تیسرا قانون فطرت: آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لئے کہ کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔ مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں...
اشاعتیں
گاجر
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🥕 *گاجر:* 🥕 🥕🥕🥕🥕🥕🥕🥕🥕 ❄️ *آج کل گاجر کا موسم ہے۔* 🍎 *گاجر کو غریب کا سیب کہا جاتا ہے۔* 🍏 *گاجر کی افادیت سیب کے برابر ہے۔* 🥙 *گاجر میں کیلشیم،پوٹاشیم،وٹامن اے، وٹامن بی،وٹامن ای،فائبر اور پروٹین کے علاوہ بہت سے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہے۔* 💊 *گاجر قدرتی اینٹی آکیڈینٹس کی حامل ہے جو کینسر کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے،کینسر کے جراثیم ختم کرتی ہے۔* 🦠 *گاجر کے اندر جراثیم مارنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے،اسلئے پرانے زمانے میں لوگ پیٹ کے کیڑے مارنے کیلئے گاجر کو استعمال کرتے تھے۔* 👓 *گاجر بینائی کیلئے مفید ہے۔* 🧠 *دماغی کام کرنے والوں کیلئے تحفہ ہے۔* 🧃 *گاجر کے جوس کا باقاعدہ استعمال دانت،بال،ناخن اور ہڈیوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔* 🍹 *روزانہ گاجر کا جوس پینے سے نہ صرف آپکا جگر صحتمند رہ گا بلکہ اسکے اندر کینسر کی رسولیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔* 🫁 *گاجر کا جوس گردوں اور لبلبے کو طاقت دیتا ہے۔* 💪🏻 *قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔* 🎗️ *گاجر کھانے سے قبض نہیں ہوتی۔* 🧃 *بچوں کو ڈبے کے جوس کی نسبت گاجر کا فریش جوس نکال کر دے۔* 🌡️ *گاجر خون میں کولیسٹ...
weight loss best tips
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🪷🪷🪷🌹🪷🪷🪷 ↩️ *اکثر لوگ کہتے ہیں ڈاکٹر صاحبہ غریب انسان ہوں۔۔ڈائیٹنگ افورڈ نہیں کر سکتا/سکتی* 💭 *روٹی چاول کم کرنے میں بچت ہے یا مہنگائی*؟ 💭 *بیکری کی چیزیں چھوڑنے میں پیسے لگتے ہیں*؟ 💭 *بوتلیں اور جوسز نہ خریدنے پر کونسا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے*؟ 💭 *چینی کے بغیر چائے پینے پر پولیس پکڑنے آ جاتی ہے*؟ 💭 *تیل میں لتھڑے ہوئے سموسے پکوڑے نہ کھانے پر کونسی دفعات لگتی ہیں*؟ ❄️ *میں ہمیشہ زیادہ سلاد اور پروٹین کھانے کا مشورہ دیتی ہوں۔ اگر آپ کی جیب اجازت نہیں دیتی آپ چکن، گوشت نہ کھائیں* ✅ *سفید اور کالے چنے، لوبیا تمام دالیں انڈے پروٹین فوڈ گروپ کا حصہ ہے وہ کھا لیں*۔ ✅ *کم کھائیں صاف ستھرا کھائیں* ✅ میں ہمیشہ *ایکسرسائز اور واک* کا مشورہ دیتی ہوں۔ ✅ *اگر باہر جا کر واک کرنا بھی مہنگا لگتا ہے تو گھر میں کر لیں* لیکن *چلتے پھرتے* رہیں۔ ✅ *جہاں پیدل جایا جا سکتا ہے بائیک اور گاڑی کو زحمت نہ دیں*۔ ✅ *ابھی حکومت نے چلنے پر ٹیکس نہیں لگایا۔ صرف پٹرول کی قیمت بڑھی ہے ۔ پٹرول کا خرچہ بچائیں* 🪷🪷🪷🌹🪷🪷🪷
جوڑوں کا درد 5 اقسام Arthritis: Joint pain, 5 types and treatment*
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*گٹھیا : جوڑوں کا درد ، 5 اقسام اور علاج* گٹھیا ایک بیماری ہے جو آپ کے جوڑوں کو متاثر کرتی ہے ۔ گٹھیا مین آپ کے جوڑوں کی سوزش اور انحطاط شامل ہوتا ہے جب آپ ان جوڑوں کو ہلاتے ہین تو ان میں درد پیدا ہوتا ہےگٹھیا جسم کے ان علاقوں میں پایا جاتا ہے۔پاؤں، ہاتھ، کولہے، گھٹنے، کمر کے نچلے حصے *گٹھیا کیا ہے؟* گٹھیا کا لفظ جوڑوں میں درد،سوجن اور سختی کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ہر عمر کے لوگوں کو متاثر کر سکتا ہے گٹھیا درد کا باعثبن کر زندگی کو مشکل بنا سکتا ہے اس کی علامات ہر دن مختلف ہو سکتی ہیںتاہم صحیح علاج اور نقطہ نظر کے ساتھ آپ اس کی علامات کو منظم کر سکتے ہیں۔ *جوڑ کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟* جوڑ وہ ہیں جہاں دو یا دو سے زیادہ ہڈیاں ملتی ہیںجیسے گھٹنوں، انگلیوں ، کندھوں میںجوڑ ہڈیوں کو اپنی جگہ پر رکھتے ہیں اور اپنی حدود کے اندر انہیں آزادانہ طور پر حرکت کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ *گٹھیا کی وجہ کیا ہے؟* آرتھرائٹس کی مختلف اقسام اور وجوہات ہو سکتی ہیں مثال کے طور پر گاؤٹ جو اپ کے جسم میں بہت ز...
Throat Choking
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
❄️🫧❄️🫧❄️🫧❄️🫧❄️ ❄️ *گلے میں لچھ پھنس جانا* جب کچھ کھاتے ہوئے غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنس جاتا ہے جس سے سانس لینا یا بات کرنا دشوار ہوجاتا ہے اور سانس کی نالی بند ہوتی محسوس ہوتی ہے __ ایک سال سے کم عمر بچے اور بوڑھے اس طرح کی صورتحال سے جلد دوچار ہوجاتے ہیں__ اور بعض اوقات یہ صورت حال جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے اسے طبی اصطلاح میں Throat Choking کہتے ہیں اور اس کے دو درجے ہیں (١) جزوی طور پہ گلہ بند ہونا : اس صورت میں غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنسنے کی صورت میں گلہ جزوی طور پہ بند ہوجاتا ہے، انسان بمشکل بول اور سانس لے سکتا ہے...آپ نے مدد کیسے کرنی ہے؟ متاثرہ شخص کو زور زور سے کھانسنے کا کہیں تاکہ پھنسا ہوا ٹکڑا باہر نکل آئے یا اُسے جھُکا کے اُس کی پِیٹھ پہ عین گلے والی جگہ پہ اپنی ہتھیلی کی مدد سے پانچ دفعہ رگڑنے کے انداز میں تھپڑ لگائیں ( مُکے نہیں مارنے) اور ساتھ ساتھ اُسے کھانسنے کا کہیں........ سیدھا کھڑا کرکے یہ کوشش نہ کریں ورنہ پھنسا ہوا ٹکڑا مزید نیچے چلا جائے گا اور نہ ہی متاثرہ شخص کو پانی پلائیں، قوی امکان ہوتا ہے کہ پانی ناک کے راستے باہر آئے گا اور مزید تکلیف کا باعث بن...
Benefits of Milk
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*دودھ:* 🥛🥛🥛🥛🥛🥛🥛 💪🏻 *دودھ ہڈیوں کیلئے بہت ضروری ہے۔* 🧠 *ہائپر ٹینشین،سکن،امیون سسٹم کو Prevent کرتا ہے۔* ▫️ *وائٹ بلڈ سیلز میں مدد کرتا ہے نہ کم ہونے دیتا ہے نہ بڑھنے دیتا ہے،نارمل رکھتا ہے۔* 🥛 *دودھ تازہ پینا چاہیے۔* 🦷 *دانتوں کے Decay کو کم کرتا ہے۔* 🫁 *رائسپیریڑی* *پرابلمز،ہائیڈریشن،موٹاپا،* *اوسٹیو پراسس اور کینسر کی* *کچھ قسموں سے بھی Prevent کرتا ہے۔* 💊 *دودھ میں وٹامن* *A,B,کیلشیم،کاربوہائیڈریٹس،فاسفورس،میگنشیم،پروٹین،زنک،ائیبو فلامین پائے جاتے ہے،جو بہترین Nutreients ہے۔* 🥛 *ناشتہ میں ایک گلاس تازہ دودھ لیں یہ ایک مکمل غذا ہے۔* 🥛 *تازہ دودھ فوراً ابھی اوپر جھاگ ہو بغیر اُبلے بغیر پانی مکس کیے پیا جا سکتا ہے۔* 🫗 *نبی کریمؑ کبھی پانی ملا کر بھی دودھ پیتے تھے۔* 🥛 *تازہ دودھ پینے سے جگر کی پیاس بجھتی ہے۔* 🥛 *تازہ دودھ پینے سے تازگی،فرحت اور جسم کو طاقت ملتی ہے۔* 🧃 *ڈبے کا دودھ صحت کیلئے بے حد نقصان دہ ہے۔* 🎙️ *ڈاکٹر ذکیہ ہاشمی*🩺
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🌴 *کھجور:* 🌴 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 ▪️ *تازہ کھجور،خشک* *کھجور،چھوہارہ،پانی سے آپؑ سے روزہ افطار کرنا مسنون ہے۔* ▪️ *کھجور میں 20 طرح کے امائنو ایسڈ پائے جاتے ہے۔* ▪️ *یہ امائنو ایسڈ Degestive System میں مدد کرتے ہیں۔* ▪️ *کھجور Energy Booster ہے۔* ▪️ *کھجور آسانی سے ہضم ہو جاتی ہے۔* ▪️ *کھجور جسم کو انرجی دیتی ہے۔* ▪️ *کھجور فزیکلی انرجی کیلئے بہت اچھی ہے۔* ▪️ *کجھور تھکاوٹ اور کمزوری کو دور کرتی ہے۔* ▪️ *کھجور انرجی کو فوری طور پر بحال کرتی ہے۔* ▪️ *نروس سسٹم اس سے Healthy ہوتا ہے۔* ▪️ *پٹھوں کے درد،تھکاوٹ کیلئے بہت اچھی ہے۔* ▪️ *انیمیا کا بہت اچھا علاج ہے۔* ▪️ *کھجور کے 2 سے 3 دانے کافی ہوتے ہے۔* ▪️ *مدینہ منورہ کی کھجور نبی کریمؑ نے پسند فرمائی۔* ▪️ *سُکری کم میٹھی کھجور ہے جو شگر کے مریض انرجی کیلئے لے سکتے ہے۔* ▪️ *مبروم جوان لوگوں کیلئے بہت اچھی ہے۔* ▪️ *شوگر اور دل کے مریضوں کیلئے عجوہ بہت اچھی ہے۔* ▪️ *شوگر اور دل کے مریضوں کیلئے عجوہ بہت اچھی کھجور ہے۔* ▪️ *کھجور Night Blindness نہیں ہونے دیتی۔* ▪️ *کھجور کا میٹھا دانتوں کا Enamel برقرار رکھتا ہے۔* ▪️ *اینیمل: Enamel* *دانتو...