گاجر
🥕 *گاجر:* 🥕
🥕🥕🥕🥕🥕🥕🥕🥕
❄️ *آج کل گاجر کا موسم ہے۔*
🍎 *گاجر کو غریب کا سیب کہا جاتا ہے۔*
🍏 *گاجر کی افادیت سیب کے برابر ہے۔*
🥙 *گاجر میں کیلشیم،پوٹاشیم،وٹامن اے، وٹامن بی،وٹامن ای،فائبر اور پروٹین کے علاوہ بہت سے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہے۔*
💊 *گاجر قدرتی اینٹی آکیڈینٹس کی حامل ہے جو کینسر کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے،کینسر کے جراثیم ختم کرتی ہے۔*
🦠 *گاجر کے اندر جراثیم مارنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے،اسلئے پرانے زمانے میں لوگ پیٹ کے کیڑے مارنے کیلئے گاجر کو استعمال کرتے تھے۔*
👓 *گاجر بینائی کیلئے مفید ہے۔*
🧠 *دماغی کام کرنے والوں کیلئے تحفہ ہے۔*
🧃 *گاجر کے جوس کا باقاعدہ استعمال دانت،بال،ناخن اور ہڈیوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔*
🍹 *روزانہ گاجر کا جوس پینے سے نہ صرف آپکا جگر صحتمند رہ گا بلکہ اسکے اندر کینسر کی رسولیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔*
🫁 *گاجر کا جوس گردوں اور لبلبے کو طاقت دیتا ہے۔*
💪🏻 *قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔*
🎗️ *گاجر کھانے سے قبض نہیں ہوتی۔*
🧃 *بچوں کو ڈبے کے جوس کی نسبت گاجر کا فریش جوس نکال کر دے۔*
🌡️ *گاجر خون میں کولیسٹرول اور شگر کے لیول کو کنٹرول کرتی ہے۔*
🥗 *گاجر میں تمام سبزیوں سے زیادہ غذائیت ہے۔*
💉 *یرقان والے مریض گاجر کا جوس روزانہ ایک ہفتے تک استعمال کریں ان شاء اللّٰه یقینی شفا ہو گی۔*
🩸 *جسم میں خون پیدا کرتی ہے۔*
🪞 *رنگ نکھارتی ہے۔*
🚽 *پیشاب کی جلن اور بدبو کو ختم کرتی ہے۔*
🤍 *دل کی دھڑکن،ہائی بلڈ پریشر،معدہ کی گیس، تیزابیت میں گاجر بے حد مفید ہے۔*
🥙 *کچی گاجر کو بطور سلاد کھانا بھی فائدہ مند ہے،کیونکہ اسطرح فائبر کی زیادہ مقدار کھائی جاتی ہے۔*
⚠️ *احتیاط:* ⚠️
🚰 *دھو کر کھائیں۔*
🧂 *پیٹ میں مروڑ پیدا کرتی یے،ہلکا سا نمک لگا کر کھائیں۔*
🥕 *کھانوں کے درمیانی وقفہ میں کھائیں یا نہار منہ۔*
🥙 *دوپہر کے کھانے ساتھ بطور سلاد لیں۔*
🍸 *گاجر کا جوس صبح نہار منہ یا کھانوں کے درمیانے وقفہ میں پیئں گے تو زیادہ فائدہ ہو گا۔*
🩺 *
تبصرے