weight loss best tips
🪷🪷🪷🌹🪷🪷🪷
↩️ *اکثر لوگ کہتے ہیں ڈاکٹر صاحبہ غریب انسان ہوں۔۔ڈائیٹنگ افورڈ نہیں کر سکتا/سکتی*
💭 *روٹی چاول کم کرنے میں بچت ہے یا مہنگائی*؟
💭 *بیکری کی چیزیں چھوڑنے میں پیسے لگتے ہیں*؟
💭 *بوتلیں اور جوسز نہ خریدنے پر کونسا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے*؟
💭 *چینی کے بغیر چائے پینے پر پولیس پکڑنے آ جاتی ہے*؟
💭 *تیل میں لتھڑے ہوئے سموسے پکوڑے نہ کھانے پر کونسی دفعات لگتی ہیں*؟
❄️ *میں ہمیشہ زیادہ سلاد اور پروٹین کھانے کا مشورہ دیتی ہوں۔ اگر آپ کی جیب اجازت نہیں دیتی آپ چکن، گوشت نہ کھائیں*
✅ *سفید اور کالے چنے، لوبیا تمام دالیں انڈے پروٹین فوڈ گروپ کا حصہ ہے وہ کھا لیں*۔
✅ *کم کھائیں صاف ستھرا کھائیں*
✅ میں ہمیشہ *ایکسرسائز اور واک* کا مشورہ دیتی ہوں۔
✅ *اگر باہر جا کر واک کرنا بھی مہنگا لگتا ہے تو گھر میں کر لیں*
لیکن *چلتے پھرتے* رہیں۔
✅ *جہاں پیدل جایا جا سکتا ہے بائیک اور گاڑی کو زحمت نہ دیں*۔
✅ *ابھی حکومت نے چلنے پر ٹیکس نہیں لگایا۔ صرف پٹرول کی قیمت بڑھی ہے ۔ پٹرول کا خرچہ بچائیں*
🪷🪷🪷🌹🪷🪷🪷
تبصرے