یہ کی نعمت ہے..
*یہ بھی رزق کی نعمت ہے.. زرا سوچیے*
〰️〰️🪷🍃🪷〰️〰️
*یہ جو آپ لہجوں کو برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، کیا یہ رزق نہیں........*❓
کیا یہ نعمت نہیں.......❓
ہر بار جھک کر آپ تعلق بچا لیتے ہیں، یہ کسی غنیمت سے کم تھوڑی ہے.......
یہ ایسا رزق ہے جس سے دنیا میں آپ عزت آخرت میں اجر کمائیں گے ۔
*ہم رزق کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں............*
ضروریاتِ سے زائد کی خواہش جنم لیتی ہے اور جب وہ خواہش پوری نہ ہو تو ذہنی اذیت میں مبتلا رہنا ہمارا معمول بن جاتا ہے۔
*اس لمحے اپنی ذات کی خوبیوں پہ نظر تو ڈالیں۔*
▪️آپکا صبر.......
▪️آپکی
▪️قربانی......
▪️آپکا اخلاق.....
▪️آپکا کردار.........
▪️آپکی قناعت......
▪️دنیا سے بے رغبتی.........
▪️قرآن سے دوستی........
🌼🌷 *یہ ایسا رزق ہے*.... جس کا فائدہ تو دوگنا ہے........ آپ جیسا سمجھدار تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا....
*کہ آپ دنیا بھی کما رہے ہیں اور مستقبل کے لیے سیونگ بھی کررہے ہیں.......*
جن نعمتوں سے محروم رہ کر آپ صبر کررہے ہیں...
❓🌼کیا اس صبرکی توفیق اس انسان کے پاس موجود ہے جو ان نعمتوں سے مالا مال ہے............
☘️جو آنسو محرومی کے وقت نکلتا ہے. ...
*وہ دنیا کی مدہوشی میں آج کے دور میں شکر ادا کرتے وقت نکل نہیں پاتا.....*
🪷 *خوش رہیے... آپ ابدی دولت سے مالا مال ہیں.......**یہ بھی رزق کی نعمت ہے.. زرا سوچیے*

🪷 *خوش رہیے... آپ ابدی دولت سے مالا مال ہیں.......*
تبصرے