اشاعتیں

نومبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

weight loss best tips

 🪷🪷🪷🌹🪷🪷🪷 ↩️ *اکثر لوگ کہتے ہیں ڈاکٹر صاحبہ غریب انسان ہوں۔۔ڈائیٹنگ افورڈ نہیں کر سکتا/سکتی* 💭 *روٹی چاول کم کرنے میں بچت ہے یا مہنگائی*؟ 💭 *بیکری کی چیزیں چھوڑنے میں پیسے لگتے ہیں*؟ 💭 *بوتلیں اور جوسز نہ خریدنے پر کونسا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے*؟ 💭 *چینی کے بغیر چائے پینے پر پولیس پکڑنے آ جاتی ہے*؟ 💭 *تیل میں لتھڑے ہوئے سموسے پکوڑے نہ کھانے پر کونسی دفعات لگتی ہیں*؟ ❄️ *میں ہمیشہ زیادہ سلاد اور پروٹین کھانے کا مشورہ دیتی ہوں۔ اگر آپ کی جیب اجازت نہیں دیتی آپ چکن، گوشت نہ کھائیں*  ✅ *سفید اور کالے چنے، لوبیا تمام دالیں انڈے پروٹین فوڈ گروپ کا حصہ ہے وہ کھا لیں*۔ ✅ *کم کھائیں صاف ستھرا کھائیں* ✅ میں ہمیشہ *ایکسرسائز اور واک* کا مشورہ دیتی ہوں۔ ✅ *اگر باہر جا کر واک کرنا بھی مہنگا لگتا ہے تو گھر میں کر لیں* لیکن *چلتے پھرتے* رہیں۔ ✅ *جہاں پیدل جایا جا سکتا ہے بائیک اور گاڑی کو زحمت نہ دیں*۔  ✅ *ابھی حکومت نے چلنے پر ٹیکس نہیں لگایا۔ صرف پٹرول کی قیمت بڑھی ہے ۔ پٹرول کا خرچہ بچائیں* 🪷🪷🪷🌹🪷🪷🪷

جوڑوں کا درد 5 اقسام Arthritis: Joint pain, 5 types and treatment*

 *گٹھیا : جوڑوں کا درد ، 5 اقسام اور علاج* گٹھیا ایک بیماری ہے جو آپ کے جوڑوں کو متاثر کرتی ہے ۔ گٹھیا مین آپ کے جوڑوں کی سوزش اور انحطاط  شامل ہوتا ہے جب آپ ان جوڑوں کو ہلاتے ہین تو ان میں درد پیدا ہوتا ہےگٹھیا جسم کے ان علاقوں میں پایا جاتا ہے۔پاؤں، ہاتھ، کولہے،  گھٹنے، کمر کے نچلے حصے   *گٹھیا کیا ہے؟*  گٹھیا  کا لفظ جوڑوں میں درد،سوجن اور سختی کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ہر عمر کے لوگوں کو  متاثر کر سکتا ہے گٹھیا درد کا باعثبن کر زندگی کو مشکل بنا سکتا ہے اس کی علامات ہر دن مختلف ہو سکتی ہیںتاہم صحیح علاج اور نقطہ نظر کے ساتھ آپ اس کی علامات کو منظم کر سکتے ہیں۔   *جوڑ کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟*  جوڑ وہ ہیں جہاں دو یا دو سے زیادہ ہڈیاں ملتی ہیںجیسے گھٹنوں، انگلیوں ، کندھوں میںجوڑ ہڈیوں کو اپنی جگہ پر رکھتے ہیں اور اپنی حدود کے اندر انہیں آزادانہ طور پر حرکت کرنے میں مدد دیتے ہیں۔  *گٹھیا کی وجہ کیا ہے؟*  آرتھرائٹس  کی مختلف اقسام اور وجوہات ہو سکتی ہیں مثال کے طور پر گاؤٹ جو اپ کے جسم میں بہت ز...